Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ایئر یوروپا کا طیارہ پرواز کے دوران طوفان میں پھنسا۔چالیس مسافر زخمی

برازیلیا: اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے جنوبی امریکی ملک یوروگوئے کے دارالحکومت مونٹےویڈیو جارہے ایئر یوروپا کا طیارہ پرواز کے دوران شدید طوفان میں پھنس جانے سے اس میں سوار تقریباً 40 افراد زخمی ہو گئے، جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر برازیل میں لینڈنگ کرنی پڑی۔رٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے […]

image

یوپی کے ہاتھرس میں ست سنگ کے دوران بھگدڑ۔ 100سے زائد ہلاک

ہاتھرس: یوپی کے ہاتھرس میں ایک مذہبی تقریب (بھولے بابا کا ستسنگ) کے دوران بھگدڑ مچنے سے 100 افراد سے زائدہلاک ہونے کا اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ میں ہلاک ہونے والوں میںمتعدد میںخواتین اوربچے شامل ہیں۔ بڑی تعداد میں لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں […]

image

چلتی مال گاڑی سے 8 کنٹینرس نیچے گرنےسے2 پہیے پٹری سے اترے

کرنال:ہریانہ کے کرنال ضلع کے تراوڑی میں آج ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ ایک چلتی مال گاڑی سے 8 کنٹینرس گر گئے اور مال گاڑی کے 2 پہیے بھی پٹری سے اتر گئے۔ حادثے کے بعد دونوں جانب سے آنے والی ٹرینوں کو روک دیا گیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام اور […]

image

مہاراشٹر میں قانون ساز کونسل کے انتخابات میں ادھوٹھاکرے کا جلوہ

ممبئی :مہاراشٹر میں چار سیٹوں پر ہوئے قانون ساز کونسل کے انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے۔ مہاراشٹر میں لوک سبھا انتخابات کے بعد ایک بار پھر شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے حکمراں محاذ مہایوتی پر بھاری پڑ گئے ہیں۔ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیو سینایوبی ٹی نے قانون […]

image

مفرور کاروباری وجئے مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

ممبئی : ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے مفرور کاروباری وجئے مالیا کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ غیر ضمانتی وارنٹ مالیا کے خلاف انڈین اوورسیز بینک سے 180 کروڑ روپے لے کر اس کی ادائیگی نہ کرنے سے متعلق ہے۔ عدالت نے ان کے خلاف 29 جون کو غیر ضمانتی وارنٹ […]

image

عاشق جوڑے کی پٹائی پر مغربی بنگال کے گورنر کے ذریعے رپورٹ طلب

کلکتہ : بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سے ایک جوڑے کو سرعام کوڑے مارنے سے متعلق رپورٹ طلب کی ہے۔راج بھون کے مطابق بوس نے اس واقعہ پر ناراضگی ظاہر کی ہے اور اس کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔ایک ویڈیو میںترنمول کانگریس لیڈر کو ایک […]

image

پوُنے میں مسلم خاندان کے 5 افرادسیلاب میں بہہ گئے

ممبئی : مہاراشٹرا کے پونے کے لونا والا علاقہ میں بھوشی ڈیم کے بیک واٹر کے پاس واقع آبشار میں مسلم خاندان کے 5 افراد بہہ گئے، جن میں ایک خاتون اور دو لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں ۔ اس واقعہ میں 40 سالہ خاتون، ایک 13 سالہ لڑکی کی موت ہو گئی ان […]

image

انجینئر عبدالرشید شیخ کولوک سبھا رکن کی شکل میں حلف لینے کی اجازت حاصل

نئی دہلی :اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے منتخب اراکین میں سے ایک انجینئر عبدالرشید شیخ اب تک لوک سبھا رکن کی شکل میں حلف نہیں لے سکے ہیں۔ دراصل وہ ٹیرر فنڈنگ کے ایک معاملے میں قید و بند کی صعوبت برداشت کر رہے ہیں، لیکن انسداد دہشت گردی ایجنسی این آئی اے نے اب […]

image

محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کامکتوب

نئی دہلی : آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھا ہے۔ اس خط کے ذریعے انہوں نے محرم کے جلوسوں میں سیکیورٹی اور بہتر انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ محرم کے جلوس ریاستی حکومتوں کے مقرر کردہ راستوں پر نکالے جائیں۔ نیز جلوسوں […]

image

من کی بات پروگرام میں نیٹ امتحان میں دھاندلی کا ذکر تک نہیں ۔کانگریس

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار اقتدار کی کمان سنبھالنے کے بعد اتوار کو ریڈیو پروگرام ‘من کی بات کے ذریعے 111ویں بار قوم سے خطاب کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے پی ایم مودی کے ماہانہ ریڈیو پروگرام پر سوال اٹھائے ہیں۔ کھیڑا نے کہا کہ آج بھی وزیر اعظم نے […]

image