
لکھنؤ: معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال امید افزا ہے۔ عوام نے پارلیمانی انتخابات میں مہنگائی، بے روزگاری، خواتین کی حفاظت، منی پور، کسانوں اور مزدوروں کے حقیقی مسائل پر ووٹ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ صحیح سمت میں مل کر مزید […]
ممبئی :مہاراشٹر کی بی جے پی کی قیادت والی ایکناتھ شندے حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر سنجے راوت نے ایک پریس کانفرنس میں شدید حملہ کیا ہے۔ انہوں نے موجودہ حکومت کو آئین مخالف، چور اور بدمعاش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں چوروں اور بدمعاشوں کی حکومت نے دو سال […]
نئی دہلی :دہلی میں شدید بارش کی وجہ سے 28 جون کو ہوائی اڈے کے ٹرمینل-1 کی چھت گرنے سے جس ٹیکسی ڈرائیور کی موت ہو ئی ہے،اس کا نام رمیش کمار تھا۔ وہ جس کار میں وہ بیٹھا تھا اس پر لوہے کی ایک شہتیر گر گئی تھی، جس میں وہ دب گیا تھا۔ […]
کولکتہ: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتہ کو کہا کہ جج آئین کے خادم ہیں آقا نہیں، انہیں اپنا فیصلہ منصفانہ انداز میں سنانا چاہئے۔جسٹس چندرچوڑ نے یہاں ٹاؤن ہال میں نیشنل جوڈیشل اکیڈمی کی علاقائی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا’’جج آئین کے خادم ہیں، آقا نہیں۔جب مجھے بتایا جاتا […]
نئی دہلی :دہلی میں ہوئی موسلادھار بارش کے بعد جگہ جگہ پانی کا جماؤ جان لیوا ثابت ہو رہا ہے۔ بارش سے متعلق حادثات میں اب تک دہلی میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جن میں سے 3 کی موت انڈرپاس میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]
لکھنئو:مانسون کی پہلی بارش نے لکھنؤ ایئرپورٹ کے نوتعمیر ٹرمینل 3 کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ 10 مارچ کو بڑے ہی دھوم دھام سے ٹرمینل 3 کا افتتاح کیا گیا تھا۔ اس کی خوبصورتی کی ملک اور دنیا بھر میں خوب تعریف بھی ہوئی تھی، لیکن ٹرمینل 3 کے ویٹنگ ایریا کی چھت […]
نئی دہلی :دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو راؤز ایونیو کورٹ نے 14 دنوں کے لیے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ اس سے قبل سماعت مکمل ہونے کے بعد عدالت نے سی بی آئی کی عدالتی حراست کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔کیجریوال کی سی بی آئی […]
نئی دہلی :محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں آج یعنی 29 جون کو بھی بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک کی کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔موسم کی پیشین گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ کے مطابق […]
نئی دہلی: ریلائنس جیو کی جانب سے ٹیرف کی شرح میں اضافے کے بعد اب بھارتی ایئرٹیل نے بھی اپنے پلان میں 15 فیصد اضافہ کیا ہے جو 3 جولائی سے لاگو ہوگا۔کمپنی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ہندوستان میں ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے مالی طور پر صحت مند کاروباری […]
نئی دہلی : راجیہ سبھا میں خاتون رکن پھلو دیوی نیتام ایوان میں بحث کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔ اس واقعے کے فوراً بعد ایوان کی کارروائی روک دی گئی اور انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ نیتام چھتیس گڑھ سے کانگریس کی راجیہ سبھا رکن ہیں۔ راجیہ سبھا میں موجود کچھ دیگر ارکان کے مطابق پھولو […]