
نئی دہلی : نیٹ پیپر لیک معاملے کی جانچ کر رہی سی بی آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بہار سے مزید 2 لوگوں کو گرفتار ہے۔ یہ گرفتاری منگل (16 جولائی) کو پٹنہ اور ہزاری باغ سے ہوئی ہے۔ سی بی آئی نے پٹنہ سے پنکج کمار کو جبکہ راجو سنگھ کو ہزاری باغ […]
نوادا: پولیس نے بہار کے نوادا ضلع میں ایک جلوس کے دوران مبینہ طور پر ایک فلسطینی پرچم لہرانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ سب ڈویژنل پولیس آفیسر مہیش چودھری نے بتایا کہ پولیس نے محرم سے قبل دھامولہ علاقہ میں ایک جلوس میں چند افراد کو فلسطینی پرچم لہرانے کا ویڈیو […]
نئی دہلی: محکمہ موسمیات نے آج بھی مہاراشٹر، گجرات سمیت مغربی اور جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دہلی اور اس کے آس پاس ہلکی بارش کے امکانات ہیں۔موسم کی پیشین گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ کے مطابق، آج یعنی 16 جولائی کو کونکن، گوا اور […]
پٹنہ: وکاش سیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے سربراہ اور بہار حکومت کے سابق وزیر مکیش سہنی کے والد جیتن سہنی کو دربھنگہ ضلع کے افضلہ پنچایت کے سپول بازار میں واقع ان کے آبائی گھر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ گھر کے اندر سے مسخ شدہ لاش برآمد کی گئی ہے۔ دربھنگہ […]
نئی دہلی :ہندوستانی روپے کی قدر دن بہ دن گرتی جا رہی ہے، اور آج جب شیئر مارکیٹ کا کاروبار بند ہوا تو ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ پیر کے روز مارکیٹ بند ہوتے وقت ایک ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر 83.62 روپے […]
گاندھی نگر:گجرات کے الگ الگ علاقوں میں چاندی پورہ وائرس سے انفیکشن کا خطرہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز گجرات کے ہمت نگر اسپتال میں چاندی پورہ وائرس سے 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔ وائرس کے بڑھتے انفیکشن کے مدنظر وزیر صحت رشی کیش پٹیل نے کہا کہ اس سے ڈرنے […]
نئی دیلی “:تہاڑ جیل انتظامیہ کی جانب سے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی میڈیکل رپورٹ پر عام آدمی پارٹی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ عآپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ تہاڑ جیل نے اعتراف کیا ہے کہ کیجریوال کا شوگر لیول کئی بار نیچے چلا گیا ہے۔ شوگر لیول […]
سری نگر: مرکزی وزیر برائے پارلیمانی و اقلیتی امور کرن رجیجو کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں اقلیتی طبقے محفوظ ہیں اور یہاں ان کی اچھی دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستان میں محفوظ ہیں۔ان باتوں کا ظہار مرکزی وزیر نے کرگل میں نامہ […]
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس اتوار کو نئی دہلی میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کارروائی چلائی۔بورڈ کے نائب صدورمولاناسید ارشد مدنی، سید سعادت اللہ حسینی، پروفیسر ڈاکٹر سید علی محمد نقوی اور […]
نئی دہلی۔ اگر مسجد سے لاؤڈ اسپیکر نہیں ہٹائے گئے تو نعشیں گننے کے لیے تیار رہیں۔سیاست نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے مودی نگر، آدرش کالونی میںسنہری مسجد کے مصلیوں کو یہ دھمکی آمیز خط روانہ کیا گیا ہے۔ خط ملنے کے بعد مقامی افراد نے مراد […]