Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

منی پور میں سی آر پی ایف کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ ۔ایک جوان شہید

امپھال:منی پور میں تشدد کا تازہ واقعہ ریاست کے جیری بام ضلع میں پیش آیا ہے جہاں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا، جس میں ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ اس حملے کے پورے علاقے میں سرچ آپریشن چلایا […]

image

گورو گوگوئی لوک سبھا میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈرمقرر

کانگریس پارٹی نے لوک سبھا میں اپنی نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔ اس کے تحت پارٹی نے آسام کے جورہاٹ سے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی کو ڈپٹی لیڈر بنایا ہے۔ ان کے علاوہ اسپکر کے الیکشن میں انڈیا الائنس کے امیدوار کے سریش کو چیف وہپ اور منیکم ٹیگور اور محمد جاوید کو وہپ مقرر […]

image

مہاراشٹر کے نندوربار میں عالم دین ہجومی تشدد کا شکار

ممبئی: مہاراشٹر کے نندوربار میں کل دیر رات ایک عالم دین کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنا یاگیا۔ اس سے کچھ گھنٹے قبل ہی مسلم ہونے کی بناء پر ایک مسجد کے امام کو ایک شخص نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی۔منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق حالیہ لوک سبھا انتخابات کے بعد […]

image

کیپٹن انشومن سنگھ کی بیوہ اسمرتی سنگھ پر تضحیک آمیز تبصرہ

نئی دہلی: دہلی پولیس نے کیرتی چکر ایوارڈ یافتہ کیپٹن انشومن سنگھ کی بیوہ اسمرتی سنگھ پر مبینہ طور پر فحش اور تضحیک آمیز تبصروں کے معاملے میں ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔دہلی پولیس نے ہفتہ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے قومی کمیشن کی […]

image

ضمنی اسمبلی انتخابات میں انڈیا بلاک کا جلوہ۔ 13میں سے 10سیٹوں پر فتح

نئی دہلی :گزشتہ 10 جولائی کو 7 ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب ہوئے تھے۔ آج، یعنی 13 جولائی کو سبھی سیٹوں پر ڈالے گئے ووٹ کی گنتی ہوئی اور جو نتائج سامنے آئے ہیں وہ مودی بریگیڈ کے لیے کسی زوردار جھٹکا سے کم نہیں ہے۔ انڈیا بلاک نے این ڈی […]

image

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی سونیا گاندھی سے ملاقات

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج یہاں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور آنے والے اسمبلی انتخابات پر تبادلہ خیال کیا۔ہیمنت سورین نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر یہ معلومات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے ملاقات کی تصویر بھی پوسٹ کی ہے […]

image

نیٹ دھاندلی میں گرفتار13ملزمان کوسی بی آئی کے حوالے کرنے کا حکم

پٹنہ: پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے ذریعہ منعقدہ قومی اہلیت کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ این ای ای ٹی 2024 کے سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے میں پٹنہ سول کورٹ کی ایک خصوصی عدالت نے جیل میں بند 13 ملزمان کو پوچھ گچھ کے لیے 15 […]

image

دہلی میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار

نئی دہلی : آج دہلی-نوئیڈا سمیت آس پاس کے کئی علاقوں میں صبح صبح تیز بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث لوگوں کوگرمی سے راحت ملی۔ ساتھ ہی کئی علاقوں میں پانی بھی جمع ہو گیا۔اس سے قبل محکمہ موسمیات نے بارش کی وارننگ جاری […]

image

بی جے پی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

نئی دہلی: کانگریس نے جمعہ کو اس وقت کی حکومت کے 1975 میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تاریخ 25جون کو آئین کے قتل کا دن کے طور پر منانے کے اس وقت کی حکومت کے فیصلے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لوک سبھا انتخابات میں اس پر اکثریت حاصل نہ کرنے پر مایوسی کا […]

image

مسلم مطلقہ خواتین کی کفالت سے متلق سپریم کورٹ کےفیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری

نئی دہلی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہا کہ بورڈ، سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کو چیلنج کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں مسلم طلاق یافتہ خواتین کو عدت کی مدت سے زیادہ کفالت کی ادائیگی کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ […]

image