Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

دہلی کے منگل پوری میں ہندوتواسے منسلک لیڈر کی شکایت پر مسجد شہید

دہلی: شمال مغربی دہلی کے منگل پوری علاقہ میں ایک ہندوتوا لیڈر کی شکایت پر مسجد کو شہید کردیا گیا۔ مسجد کو شہید کرنے کے دوران مسلمانوں نے احتجاج کرنا شروع کردیا۔ یہ انہدامی کارروائی منگل کی صبح بھاری پولیس فورس کی تعیناتی کے درمیان کی گئی۔ہندوتوا لیڈر پریت سروہی نے دہلی میونسپل کارپوریشن ( […]

image

دہلی ہائی کورٹ نے کیجریوال کی ضمانت پر روک کوبرقراررکھا

نئی دہلی :دہلی ہائی کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے میںگرفتاردہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے متعلق نچلی عدالت کے ذریعے دی گئی ضمانت پر روک کوبرقرار رکھاہے۔ کیجریوال کو حال ہی میں راؤز ایونیو کورٹ نے ضمانت دی تھی، جسے ای ڈی نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ نے […]

image

حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی اورخوش بھی

نئی دہلی :اس بار حج کے دوران 1300 سے زائد افراد جاں بحق ہو ئے اورجان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی ہیں لیکن انہیں اس بات کا اطمینان بھی ہے کہ جان گنوانے والوں کو مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام میں تدفین ہوئی ۔ گرمی کی شدت سے مرنے والے عازمین انڈونیشیا […]

image

لوک سبھا اسپیکر کے لئے ملک میں پہلی بار انتخاب

نئی دہلی: لوک سبھا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے حوالے سے مرکزی حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا، جس کے بعد اپوزیشن نے اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک طرف این ڈی اے کی طرف سے اوم برلا میدان میں ہیں تو دوسری طرف کانگریس کے […]

image

نیٹ امتحان میں ہوئی دھاندلی کے خلاف این ایس یو آئی کا احتجاج

نئی دہلی : نیٹ امتحان میں ہوئی دھاندلی کے خلاف این ایس یو آئی نے پیر (24 جون) کو دہلی کے جنتر منتر پر زبردست احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں طلبہ اور این ایس یو آئی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان […]

image

کیجریوال کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت

نئی دہلی :دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عرضداشت پر آج (24 جون) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، مگر کیجریوال کو فی الحال عدالت سے کوئی راحت نہیں ملی ۔ سپریم کورٹ نے کیجریوال سے کہا ہے کہ وہ اپنی ضمانت کو چیلنج کرنے والی ای ڈی کی عرضداشت پر ہائی کورٹ کے […]

image

بھرتری ہری مہتاب کوپروٹیم اسپیکر بنائے جانے پر اعتراض

نئی دہلی :آج سے شروع ہوئے 18ویں لوک سبھا کے پہلے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی حلف برداری ہوئی۔ پی ایم مودی نے لوک سبھا کے رکن کے طور پر حلف لیا۔ ان کے علاوہ مرکزی کابینہ کے وزراء بشمول وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری […]

image

ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافر کو دیے گئے کھانے سے تیز دھار بلیڈ برآمد

نئی دہلی: ہندوستان کی ائیر لائن ائیر انڈیا کی پرواز میں مسافر کو دیے گئے کھانے سے تیز دھار بلیڈ نکل آیا۔یہ واقعہ ایک صحافی کے ساتھ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی نے ائیر انڈیا کی پرواز میں اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور کھانے میں […]

image

ٹیلی ویژن شو میں دادی کا کردار نبھانے والے اداکار علی اصغرسعادت حج سے فیضیاب

ممبئی: انڈیرن کامیڈین کے شرما کے ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے شو ’دی کے شرما شو‘ میں ان کی دادی کا کردار نبھانے والے مسلم اداکار علی اصغر نے بھی فریضۂ حج ادا کردیا۔علی اصغر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہیں احرام باندھے کلاک ٹار […]

image

مدھیہ پردیش میں گائے کا گوشت برآمد ہونے کے بعد دو افراد پراین ایس اے نافذ

مورینہ (مدھیہ پردیش): مدھیہ پردیش کے ضلع مورینہ کے ایک موضع میں گائے کا گوشت برآمد ہونے کے بعد گرفتار دو افراد پرقومی سلامتی قانون(این ایس اے) لگادیاگیا۔ پولیس نے اتوار کے دن یہ بات بتائی۔ ذبیحہ گاؤ کی شکایت ملنے پر پولیس نے جمعہ کی رات ضلع کے موضع نورآباد کی بنگالی کالونی کے […]

image