Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تعلیم و روزگار

نیٹ امتحان کے دوران امیدواروں کےلئے مفت ڈی ٹی سی سفر

نئی دہلی، 20 جون(میرا وطن نیوز ) کل لاکھوں طلباءقومی اہلیت کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) میں شرکت کرکے اپنے خوابوں کی تعبیر کی طرف ایک اہم قدم اٹھائیں گے۔ امتحان کے موقع پر طلباءاور ان کے والدین کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار […]

image

دہلی سرکار 97نیٹ امتحانی مراکز کے باہر کولنگ زون بنائے گی :وزیر اعلیٰ

طلبا کے والدین اور رشتہ داروں کےلئے بیٹھنے آرام کرنے کی سہولت میسر ہو گی نئی دہلی، 18 جون (میرا وطن نیوز) ملک بھر میں 21جون کو منعقد ہونے والے قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ (نیٹ) کے دوبارہ امتحان کے پیش نظر دہلی سرکار تمام امتحانی مراکز کے باہر کولنگ زون بنائے گی۔وزیر اعلیٰ ریکھا […]

image

جامعہ کو کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2027-میں اب تک کی سب سے بہتر رینکنگ ملی

بھار ت کی 20سرکردہ یونیورسٹی میں شامل ہوئی جامعہ،وائس چانسلر اور رجسٹرار کی مبارکباد نئی دہلی ،18جون (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کیوورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2027-میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 75 پائیدان کی چھلانک کے ساتھ 686 عالمی پوزیشن پر پہنچ گیا۔کل شام جاری شدہ باوقار درجہ بندی میں جامعہ، بھارت […]

image

تعلیم پر قومی پیداوار کا 6 فیصد خرچ ناگزیر، تجارت کاری و مرکزیت تعلیمی نظام کےلئے خطرہ: انجینئر سلیم

نئی دہلی،18جون (میرا وطن نیوز ) مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین انجینئر محمد سلیم نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے اندر سرکاری تعلیم سے بتدریج ریاستی دستبرداری، تعلیمی اداروں کی بڑھتی ہوئی تجارت کاری اور تعلیمی نظا م میں مرکزیت کے رجحانات مستقبل کے لیے سنگین خطرات پیدا […]

image

کوچنگ اداروں کے کام کےلئے جامع ریگولیٹری فریم ورک کی تشکیل کو لے کرمیٹنگ

نئی دہلی ،11جون (میرا وطن نیوز ) وزیر تعلیم آشیش سود نے کہا کہ 2024 میں اولڈ راجندر نگر کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں پیش آنے والے المناک واقعہ میں کئی طلبا ءاپنی جانیں گنوا بٹھے تھے اور اس کی وجہ سیلاب اور تہہ خانے کی حفاظت کے حوالے سے سنگین غلطیوں کے ساتھ […]

image

جامعہ کو ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے ’فٹ انڈیا – گولڈ فرن ریکگنیشن‘ایوارڈ سے نوازا

نئی دہلی، 8 جون(میرا وطن نیوز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی وزارت برائے امور نوجوانان اور کھیل کے ذریعہ باوقار ’فٹ انڈیا – گولڈ فرن ریکگنیشن‘ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز صحت مند، سبز اور گاڑیوں سے پاک کیمپس کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ’فٹ انڈیا موومنٹ‘ کے مقاصد کو آگے بڑھانے میں […]

image

دہلی ہائی کورٹ نے امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر سی بی ایس ای کو جاری کیا نوٹس

نئی دہلی، 8 جون (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے 12ویں کلاس کے امتحا نا ت میں ڈیجیٹل ایویلیویشن سسٹم اور آن اسکرین مارکنگ (او ایس ایم) میں بے ضابطگیوں کی شکایا ت کی جانچ کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے، سی بی […]

image

دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر کے قتل کا انکشاف، جائیداد کے تنازع پر رچی گئی سازش

نئی دہلی، 7 جون (میرا وطن نیوز) مشرقی ضلع پولیس نے نیو اشوک نگر میں دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر دیوسمیتا پال کے قتل کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے قتل کے سلسلے میں مغربی بنگال کے بردھمان سے ایک جوڑے او ر ان کے نابالغ بیٹے کو گرفتار کیا ہے۔ […]

image

دھوم دھام سے دبئی میں منایا جائے گا جامعہ ملیہ اسلامیہ کا یومِ تاسیس

نئی دہلی ،31مئی (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ ایلومنائی ایسوسی ایشن، دبئی چیپٹر نے پیر کواعلان کیا ہے کہ 31 اکتوبر 2026 کو دبئی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کا یومِ تاسیس نہایت شان و شوکت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا۔ اس تقریب میں دنیا بھر سے جامعہ ملیہ اسلامیہ […]

image

نیٹ امتحان کو لے کر آئی وائی سی ملک گیر تحریک کو تیز کرے گی:ادے بھانو چِب

نئی دہلی، یکم جون(میرا وطن نیوز ) کشمیر سے کنیا کماری تک مہینوں کے مسلسل مظاہروں کے بعدانڈین یوتھ کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی ملک گیر تحریک کو مزید تیز کرے گی۔آئی وائی سی کو کہنا ہے کہ NEET اور CUET سے لے کر CBSE اور SSC-GD امتحانات تک، ملک بھر کے […]

image