Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

تعلیم و روزگار

ادارئہ ادب اسلامی ہند کے دہلی یونٹ کا انتخاب

نئی دہلی،20مئی (میرا وطن نیوز ) ادارئہ ادب اسلامی ہند ریاست دہلی کا انتخابی اجلاس دفتر ماہنامہ پیش رفت میں ادارے کے قومی جنرل سکریٹری ڈاکٹر خالد مبشر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ رواں میقات یعنی 2025 تا 2029 کے لیے ار ا کین کی کثرت رائے سے سفیرصدیقی کا انتخاب بطور صدر عمل میں […]

image

سی بی ایس ای امتحان 2026میں طالبہ زوبیہ کی نمایاں کامیابی

نئی دہلی،13مئی (میرا وطن نیوز ) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای ) کے امتحانات میں طالبات نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔سمپورنندا سرودیہ گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری اسکول 1-یمنا وہار کی طالبہ زوبیہ عباس نے با رہویں کلاس میں87 فیصد نمبرات حاصل کر کے شا ند ار کامیابی درج کی […]

image

جامعہ اسکول کے عہدیداروں اور اساتذہ نے راجیہ سبھارکن کو دی مبارکباد ،کیاشکریہ ادا

نئی دہلی ،17مئی (میرا وطن نیوز ) سماج وادی پارٹی کے اتر پردیش سے راجیہ سبھا رکن اور جامعہ ایلومنی جاوید علی خان نے اپنے ایم پی لیڈ س( MPLADS) فنڈ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جامعہ اسکول کی طالبات کے لیے علیحدہ ہاسٹل کی تعمیر کے واسطے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا […]

image

طالب علم سید محمد علی نے زون-27 میں سائنس اسٹریم میں کیاٹاپ

نئی دہلی ،19مئی (میرا طن نیوز ) گورنمنٹ راجکیہ سروودیہ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول نمبر-1، جامع مسجد دہلی کے ہونہار طالب علم سید محمد علی نے سی بی ایس ای جماعت 12 سائنس اسٹریم میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زو ن -27 میں ٹاپ مقام حاصل کیا ہے۔طالب علم کی یہ کامیابی پرانی […]

image

سی بی ایس ای کلاس 9-10 کےلئے نافذ کیا تین زبانوں کا نظام

نئی دہلی، 16 مئی (میرا وطن نیوز) سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے 9ویں اور 10ویں کلاس کے لیے تین زبا نو ں کا نظام نافذ کیا ہے۔ ان میں سے دو زبانیں ہندوستانی ہونی چاہئیں۔ نیا نظام رواں سال یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ ہدایت، جو 15 مئی […]

image

دینی تعلیمی بورڈ جمعیة علماءصوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس منعقد

نئی دہلی، 16 مئی(میرا وطن نیوز) دینی تعلیمی بورڈ جمعیة علماءد صوبہ دہلی کی مجلس عاملہ کا تیسرا اہم اجلاس بروز جمعرات مسجد مہندیان، جامعہ رحیمیہ نزد آستانہ خاندان شاہ ولی اللہ منعقد ہوا، جس میں صوبہ بھر سے ارکان و مدعوئین خصوصی نے شر کت کی۔ اجلاس میں دینی تعلیم کے فروغ، نئی نسل […]

image

دہلی بورڈ اسکول ایجوکیشن -رزلٹ 2026کے نتیجے جاری کئے گئے

نئی دہلی ،16مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی بورڈ اسکول ایجوکیشن -رزلٹ 2026کے دسویں کلاس کے نتیجے جاری کردیے گئے ہیں جس میں طلبہ اور طالبا ت نے نمایاںکار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ڈی بی آر اے ایس او ایس ای اسکول گوتم پور ی کے طالب علم محمد سمیر نے دسویں کلاس میں 95فیصد […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پرانے طلبا کے ذریعہ نئی پہل کا آغاز کیا گیا

اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے طالبات کے ہوسٹل کےلئے دیے 50لاکھ دہلی میونسپل کارپوریشن کے سینٹرل کے زون ڈپٹی کمشنر کو لکھا خط ڈپٹی کمشنر ،جامعہ انتظامیہ سے رابطہ کر کے ہوسٹل کےلئے رقم جاری کریں ان کے ایم پی لیڈس فنڈ سے طالبات کےلئے 16بستروں والے ہوسٹل کی تعمیر ہو جامعہ برادری میں خوشی کی […]

image

جامعہ کے چار طلبا انجینئرنگ میں روپا اہل بجاج اسکالر شپ کےلئے منتخب

نئی دہلی ،14مئی (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلایہ کے فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی چار طالبات بجاج آٹو لمٹیڈ کی انجینئرنگ کے میدان میں پہل موقر روپا راہل بجاج اسکالر شپ برائے خواتین کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ اس کا مقصداہم تکنیکی علوم میں انجینئرئنگ کی تعلیم کو جاری رکھنے میں ہونہار […]

image

رابعہ گرلز اسکول کے حکیم عبدالحمید ہال میں میں دو روزہ جلسہ تقسیم انعامات انعقاد

نئی دہلی ،14مئی (میرا وطن نیوز ) رابعہ گرلز پبلک اسکول کی جانب سے دو روزہ حکیم عبدالحمید ہال میں جلسہ تقسیم انعامات منعقد کیا گیا۔د ودن تک لگا تار ہوئے اس پروگرام کا مقصد طالبات کی حو صلہ افزائی اور بہتر سے بہتر کرنے کا جذبہ بیدار کرنا ہے۔ پہلے دن پری پرائمری اور […]

image