Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

اسرائیل جنگ بندی سے متعلق مذاکرات سے دستبردار

دوحہ: اسرائیل نے جنگ بندی مذاکرات سے دستبرداری اختیار کرلی اور حماس پر جنگ کو ہوا دینے کا الزام عائدکردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق تل ابیب نے اپنے مذاکرات کاروں کو دوحہ سے اس وقت واپس بلا لیا جب اسے اندازہ ہوا کہ حماس کے مطالبات کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی پر ثالثوں […]

image

جولیان اسانج کوفوراً امریکہ کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔برطانوی عدالت

لندن:برطانیہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو اپنے خلاف جاسوسی کے الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے برطانیہ سے ملک بدر کر کے فوراً امریکہ کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔اس عدالتی حکم کو جولیان اسانج کی جزوی قانونی فتح قرار دیا جا رہا […]

image

مسجد حرام اور مسجد نبوی ﷺکے صحنوں میں تیز دھار آلات لانے پر پابندی

ریاض: سعودی عرب میں پبلک سکیورٹی نے کہا ہے کہ مسجد حرام اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحنوں میں تیز دھار آلات لانے پر پابندی ہے۔ پبلک سیکیورٹی نے پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے زائرین کو خبردار کیا کہ وہ بیداری بڑھانے کے جاری اقدامات کے تناظر […]

image

سال 2024 کا پہلا چاند گرہن

نئی دہلی: سال 2024 کا پہلا چاند گرہن امریکہ‘ یورپ کے بیشتر ممالک، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی اور مشرقی ایشیا میں نظر آیا۔ 25 مارچ 2024 کو ہونے والا چاند گہن ہندوستان سے اس کے وقت کی وجہ سے دن کی روشنی کی وجہ سے نہیںدیکھا جا سکا ۔ اس کے بجائے پورے یورپ، افریقہ اور […]

image

غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد اقوام متحدہ میں منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی پر فوری عمل درآمد کے حوالے سے قرارداد منظور ہوگئی ہے ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ سلامتی کونسل نے غزہ پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کی جس کا طویل عرصہ سے انتظار […]

image

قرآن کے حوالے سے فلسطین کویہودی سرزمین قرار دینے کی مذموم کوشش

سنگاپور:سنگاپور میں اسرائیلی مشن کے ذریعے قرآن کے حوالے سے اسرائیل کو فلسطین کی سرزمین کا اصل مالک قراردینے پر سنگاپور کے وزیر قانون اور وزیر داخلہ کے. شن موگم نے اسرائیل کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔ انہوں نے اسے اسرائیل کے ذریعے تاریخ کو نئے سرے سے لکھنے کی حیرت انگیز کوشش بتایا۔ وزیر […]

image

ماسکو کے کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ماسکو :جمعہ کی شب ماسکو کے ایک کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی دنیا کے کئی ممالک نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملہ میں اب تک 133 افراد کی ہلاکت کی خبریں سامنے آ چکی ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں جن میں سے کچھ زندگی اور موت کی جنگ […]

image

خانہ کعبہ میں معمر اور بیمار زائرین کیلئے مخصوص گولف کار کی سہولت

ریاض: ادارہ امور حرمین شریفین کی جانب سے المسجد الحرام میں معمر اور بیمار زائرین کیلئے مخصوص گولف کار کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ گولف گاڑیوں سے زائرین کوالمسجد الحرام کی چھت سے طواف کرایا جاتا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی طور پر 50 گولف گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔آن لائن سعودی نیوز […]

image

رمضان المبارک صبر اور شکرکا مہینہ ۔مریم

دبئی : دو ماہ قبل اسلام قبول کرکے مارٹینا اوبرہولزنر سے اپنا نام مریم رکھنے والی جرمنی کی 26 سالہ خاتون اپنا پہلا رمضان دبئی میں گزار رہی ہیں۔ دبئی میں مقیم نو مسلم جرمن خاتون مریم رمضان کی بابرکت سعادتوں میں قرآن مجید پڑھ رہی ہیں اور اسلامی احکامات پر عمل پیرا ہونے کی […]

image

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ملاقات

ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کل جدہ میں امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن سے ملاقات کی ہے۔میڈیا کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کے شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی حالات خاص طور پر غزہ کی پٹی اور اس کے گرد نواح […]

image