Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں 25لاکھ فرزندان توحیدنے ادا کی نماز

ریاض: رمضان کی 27ویں شب مسجد حرام میں 25لاکھ سے زائد عازمین عمرہ نےنماز ادا کی ۔عشاء، تراویح اور قیام اللیل کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے عمرہ زائرین اور نمازیوں سے گرینڈ مسجد اور اس کا صحن بھر گیا۔اس کا اختتام عبدالرحمن السدیس کی خصوصی دعا کے ساتھ ہوا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز […]

image

روس میں سیلاب کا قہر: 2500سے زیادہ گھر متاثر

ماسکو :ایک طرف روس اور یوکرین کی جنگ جاری ہے، اور دوسری طرف روس کو سیلاب کی سنگین صورت حال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یورال ندی میں سیلاب آنے سے آس پاس کے گاؤں میں پانی داخل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ اپنے گھروں میں پھنس گئے […]

image

اسرائیل کو ایران کے جوابی حملے کا خدشہ

تل ابیب: شامی دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل کو ایران کے جوابی حملے کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر تمام اس نے فوجیوں کی چھٹیاںمنسوخ کرتے ہوئے اپنے ایئر ڈیفنس سسٹم کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ایران سے جاری تناؤ کے درمیان اسرائیل کے ایک بڑے حصہ میں […]

image

دنیا کے معمر ترین شخص کا 114 سال کی عمر میں انتقال

کراکس : دنیا کا معمر ترین شخص 114 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔جنوبی امریکی ملک وینزویلا سے تعلق رکھنے والے جوآن ویسنٹ پیریز مورا نامی شخص کو دنیا کا سب سے عمر رسیدہ شخص قرار دیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے جوآن […]

image

عثمان سونکو سینیگال کے وزیر اعظم مقرر

ڈاکار: مغربی افریقی ملک سینیگال کے نومنتخب صدر باسیرو دیومے فائے نے افریقی پیٹریاٹس آف سینیگال فار ورک اینڈ ایتھکس اینڈ فریٹرنٹی (پی اے ایس ٹی ای ایف) پارٹی کے رہنما عثمان سونکو کو وزیر اعظم مقرر کیا ہے ۔قبل ازیں منگل کو فائے نے سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار سے 30 کلومیٹر دور دیامانتیو میں […]

image

ترکی میں نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 29 افراد ہلاک

استنبول:ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس آتشزدگی میں کم از کم 29 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں اور دیگر کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا […]

image

الشفا اسپتال پر دوسری باراسرائیلی فوج کے چھاپے کے بعد 21مریضوں کی موت

غزہ: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے اتوار کے روز بتایا کہ غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا پر 18 مارچ کو دوسری بار اسرائیلی فوج کے چھاپے کے بعد سے اب تک اکیس مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے الشفا کے اندر […]

image

مکہ مکرمہ میں دراز قد زائر سب کی توجہ کا مرکزبنا

ریاض: مکہ مکرمہ میںایک دراز قد زائر سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔حالانکہ دراز قامت زائر کی شناخت نہیں ہوسکی ہے لیکن شکل وصورت سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ افریقی نژاد ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہےکہ ممکنہ طور پر یہ زائر دنیا کے طویل قامت افراد میں سے ایک یا سب سے […]

image

چین نے پاکستان میں دواہم ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا

بیجنگ : چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔ یہ اعلان ایک ڈیم کی تعمیر میں شامل کارکنوں پر حالیہ خودکش بم حملہ میں پانچ چینی انجینئرز اور ایک پاکستانی ڈرائیور کی ہلاکت کے بعد کیا گیا ہے۔ 29 مارچ کو پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر […]

image

مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ میں نمازیوں کا ہجوم

بیت المقدس:اسرائیلی پابندیوں کے باوجود تقریباً 125,000 فلسطینی نمازیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کی۔ایک اہلکار نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ یروشلم میں اسلامی اوقاف کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل شیخ عزام الخطیب نے انادولو ایجنسی کو بتایا کہ رمضان کے اس […]

image