Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

سوڈان میں آر ایس ایف کے حملے میں8 شہری ہلاک

خرطوم:وسطی سوڈان میں گیزیرہ ریاست کے ایک گاؤں پر نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) کے حملے میں کم از کم آٹھ شہری مارے گئے۔ ایک مزاحمتی کمیٹی نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔گیزیرہ ریاست کے دارالحکومت واد مدنی میں مزاحمتی کمیٹی نے اپنے فیس بک پیج پر ایک بیان میں کہا ہے […]

image

استنبول میں ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردغان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، رجب طیب اردغان نے […]

image

نائیجیریا کی مسجد میں دھماکہ۔ 11 افراد جاں بحق

ابوجا: نائیجیریا کی ریاست کانو کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ کانو پولیس کے تعلقات عامہ کے افسر عبدالہی ہارونہ نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کل گیزاوا سے منسلک ایک گاوں میں نماز فجر کے دوران ابتدائی تعین کے مطابق تیل کے کنستروں میں […]

image

سعودی عرب میں عازمین حج کے درمیان دینی معلومات پر مبنی لٹریچر تقسیم

مکہ مکرمہ: مختلف ممالک سے سعودی عرب آنے والے عازمین حج کے لئے ادارہ امور حرمین کے شعبے دینی امور کی جانب سے دینی معلومات پر مبنی لٹریچر تقسیم کیا جا رہا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق دینی امور کے نائب سربراہ بدر آل الشیخ نے ایک بیان میں کہا ہے […]

image

عرب سربراہ اجلاس فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ

منامہ: بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو 33ویں سالانہ عرب سربراہ اجلاس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق اس اجلاس کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی صورت حال ہے اس کے علاوہ عرب ممالک کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی غور […]

image

غزہ پر بائیڈن انتظامیہ سے منسلک یہودی خاتون رکن کا استعفیٰ

واشنگٹن: فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دیدیا۔ معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس میں امریکہ نے ہتھیاروں کی فراہمی سمیت دیگر چیزوں میں اسرائیل کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے […]

image

آئرلینڈرواں ماہ کے اختتام تک فلسطین کو تسلیم کرلیگا

ڈبلن :آئرلینڈ کے نائب وزیراعظم مائیکل مارٹن نے کہا کہ امکانی تاریخ 21 مئی رکھی گئی تھی لیکن قطعی تاریخ کے تعلق سے ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا۔ ہم جاریہ ماہ کے اختتام تک ریاست ِ فلسطین کو تسلیم کرلیں گے۔قطعی تاریخ ابھی تک اس لئے طئے نہیں ہوئی ہے کہ بعض ممالک کے ساتھ […]

image

دبئی میں رہائشی جائیداد کی خرید و فروخت میں پاکستان کا چوتھا نمبر

دبئی: پناما لیکس کے کئی سال بعد عالمی رہنماؤں، سیاستدانوں اور دیگر طاقتور افراد کی خفیہ دولت کی تفصیلات کے حوالے سے ’دبئی اَن لاکڈ‘ کے نام سے ایک اور لیک سامنے آئی ہے۔تفصیلات تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) طرز کے ایک اور تحقیقاتی کنسورشیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ […]

image

اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کا ہندوستانی ملازم ہلاک

غزہ: اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والا ایک ہندوستانی ملازم غزہ کے شہر رفح میںاسرائیلی حملے کی زد میں آ کرہلاک ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق، 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد یہ اقوام متحدہ کے کسی بین الاقوامی ملازم کی ہلاکت کا پہلا واقعہ ہے۔جان گنوانے […]

image

انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب سے 52 ہلاک، 17 لاپتہ

جکارتہ: انڈونیشیا کے مغربی سماترہ صوبے میں ٹھنڈے لاوے کے سیلاب سے 52 افراد ہلاک اور 17 لاپتہ ہیں۔مقامی ڈیزاسٹر ایجنسی کے ایک سینئر اہلکار نے آج یہ معلومات دی۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور مٹیگیشن ایجنسی کے بحالی اور تعمیر نو کے یونٹ کے سربراہ الہام وہاب نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام […]

image