
اسلام آباد: پاکستان آرمی میڈیکل کور کی ڈاکٹرہیلن میری رابرٹس نے تاریخ بنائی ہے۔ وہ عیسائی اور اقلیتی فرقہ کی پہلی خاتون ہیں جنہیں بریگیڈیئر رینک ملا ہے۔بریگیڈیئرہیلن پاکستانی فوج کے ان عہدیداروں میں شامل ہیں جنہیں سلیکشن بورڈ نے بریگیڈئیر اور کرنل کے عہدوں پر ترقی دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ڈاکٹرہیلن کو بریگیڈئیر کے […]
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ میں نیلسن منڈیلا کی پارٹی افریقن نیشنل کانگریس (اے این سی) کو اس بار پارلیمنٹ میں اکثریت نہیں ملی۔ جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کو آزاد کرنے والی پارٹی کے ساتھ گزشتہ تیس سالوں میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے۔ بدھ کو ہونے والے انتخابات کے بعد 99 فیصد ووٹوں کی […]
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہوگئیں، پولیس نے سیف سٹی کیمروں سے جائزہ لیکر تلاش شروع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ 4 گھنٹے سے لاپتہ ہے، شوہر نے پولیس کو رپورٹ کردی۔سفیرکا کہنا ہے کہ اہلیہ […]
غزہ۔ شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں کم از کم 70 فلسطینیوں کی لاشیں ملی ہیں ۔ اسرائیل نے حال ہی میں یہاں سے اپنی مسلح افواج کو واپس بلا لیا تھا۔ مقامی طبی ذرائع نے جمعہ کو ایک نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ایمبولینسوں اور شہری دفاع کی ٹیموں نے کیمپ سے […]
محمد ذیشان قاسمی نئی دہلی:میں ہندوستان کی عوام،میڈیا اور حکومت ہند کا بہت بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان ودیگر رفقاء کی شہادت کے موقع پرہمارے ساتھ کھڑے رہے اور ہمارے ملک کے لیے اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔یہ بات آج ایک […]
اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین نے رفح پر وحشیانہ کارروائی کے بعد اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے سمیت مختلف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین پر مشتمل ایک گروپ نے غزہ کے محفوظ ترین مقام رفح […]
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا کہ وہ مکمل طور پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں۔ چینی رہنما شی جن پنگ نے دارالحکومت بیجنگ میں چین عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس سے خطاب کیا۔غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا ذکر کرتے ہوئے جن پنگ نے […]
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رہنما اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم پر آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا رفح […]
غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیل کے تازہ حملے جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں […]
خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک ملی جانکاری کے مطابق گردابی طوفان کی تباہی کے سبب ملک میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس گردابی طوفان کے بعد دو شخص لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں کئی لوگوں کے […]