
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز رمی جمرات کرنے والے حجاج کرام ’طواف افاضہ‘ کے لیے مسجد حرام میں پہنچنےشروع ہو گئے۔ خیال رہے کہ کل یعنی ہفتے کو حجاج کرام نے میدان عرفات میں رکن اعظم ادا کیا تھا۔ خطبہ حج کے بعد حجاج کرام نے ظہر اور عصر کی […]
روم : وزیر اعظم ہند نریندر مودی اور اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی کی سلیفی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اٹلی جارجیا میلونی کو نریندر مودی کے ہمراہ سیلفی لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نریندر مودی […]
مکہ مکرمہ: آج مکہ مکرمہ میں حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کیا گیا ۔مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر بن حمد بن محمد بن المعیقلی نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کو لوگوں کیلئے پسند کیا ہے، اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے، […]
ریاض : شدت کی گرمی میں طواف ِ کعبہ کے بعد عازمین مکہ مکرمہ کے قریب واقع وادی منیٰ میں رات میں رہنے کے بعد وہ آج صبح جبل ِ عرفات کا رخ کیا جو مکہ مکرمہ سے جانب ِ مشرق تقریباً 20کیلو میٹر دور واقع ہے۔ وہ وہاں غروب ِ آفتاب تک رہیں گے۔ […]
ریاض: حج 2024 کے لیے پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز آج یعنی جمعہ14 جون سے ہوجائیگا۔ لاکھوں عازمین حج منیٰ کی جانب روانہ ہوگئے جب کہ رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ 15 جون کو ہوگا۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے لاکھوں عازمین حج لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے منی […]
پیرس: فلسطینی نژاد خاتون ریما حسن فرانسیسی پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوگئی ہیں وہ فرانس کی بائیں بازو کی جماعت لا فرانس انسومیز کی نمائندگی کرتی ہیں۔غیر ملکی ویب سائٹ نیو عرب ڈاٹ کام کے مطابق 32 سالہ ریما حسن کی پارٹی ایل ایف آئی نے 9.9 فیصد ووٹ حاصل کیے جب کہ انتہائی دائیں […]
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اٹلی میں ہونے والے جی 7 سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے یہ اطلاع دی ایجنسی نے چہارشنبہ کو بتایا کہ اطالوی وزیر اعظم جیورجیو میلونی کو بھیجے گئے ایک پیغام […]
واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی انتخاب قریب ہے، اور اس سے عین قبل صدر جو بائڈن مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ ’ڈرگ اینڈ گن‘ کیس میں امریکہ کے ڈیلاویئر کی ایک عدالت نے جو بائڈن کے بیٹے ہنٹر بائڈن کو قصوروار قرار دیا ہے۔ ان کی سزا کا اعلان 120 دنوں کے اندر ہو سکتا ہے۔ […]
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں ہزاروں شہریوں کو ہلاک کرنے والے اسرائیل کو جھڑپوں والے علاقوں میں بچوں کو نقصان پہنچا نے والے ممالک اور گروہوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔اسرائیل نیشنل نیوز کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے واشنگٹن میں اسرائیل کے […]
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی جانب سے عازمین کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن 2024 کے لیے […]