
غزہ: اسرائیلی فوج نے، رات بھر غزّہ کے مختلف مقامات پر حملے کر کے، کثیر تعداد میں نہتے شہری قتل اور درجنوں زخمی کر دیئے ہیں۔ غزّہ پر اسرائیلی حملے شروع ہوئے 265 دن ہو گئے ہیں اور اس دوران اسرائیل نے علاقے کے عوام پر روٹی پانی کی ناکہ بندی کر کے ایک عظیم […]
نئی دہلی :سعودی عرب میں مناسک حج کے دوران 1,300 سے زائد عازمین کی حالیہ المناک اموات نے غیر قانونی ٹریول ایجنٹس اور دلالوں کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا ہے جو اپنی مذہبی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر میں مایوس مسلمانوں کا استحصال کر رہے ہیں۔سعودی حکام کے مطابق […]
نیروبی: مشرقی افریقی ملک کینیا میں حکومت کے ذریعے ٹیکس میں اضافہ فائنانس بل کے خلاف نہ صرف عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں بلکہ پرتشدد مظاہرہ بھی شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کے ایک حصہ کو نذرِ آتش کر دیا ہے جس […]
مکہ مکرمہ: ڈاکٹر شیخ صالح کے انتقال کے بعد خانہ کعبہ کے دروازے کی چابی شیبی قبیلے کے ہی نئے محافظ عبد الوہاب بن زین العابدین الشیبی کو سونپ دی گئی۔نبی کریم ﷺ کے زمانے سے خانہ کعبہ کی چابی قبیلہ شیبی کے پاس موجودہے اور یہ عمل تاحال جاری ہے جس کی پاسداری سعودی […]
مکہ: سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلاجیل نے اتوار 23 جون کو بتایا کہ حج 1445ھ-2024 کے سیزن کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 1301 تک پہنچ گئی۔ایک میڈیا انٹرویو میں الجلاجیل نے کہا کہ مرنے والوں میں 83 فیصد حاجی تھے جنہوں نے مطلوبہ اجازت نامے کے بغیر اپنے سفر کا آغاز کیا۔الجلاجیل نے […]
دوشنبے:مسلم اکثریتی تاجکستان حجاب پر پابندی عائد کرنے کے لیے تیار ہے جب ملکی پارلیمان نے اس قانون کی منظوری دے دی ہے جس میں اسے “اجنبی لباس” قرار دیا گیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حکومت عوامی مذہبیت کو ختم کرنے اور تاجک ثقافت کے فروغ کے لیے اپنی […]
ماسکو: روس کے داغستان میں دہشت گردانہ حملوں میں 15 پولیس افسران اور کئی عام شہری مارے گئے ہیں۔داغستان کے سربراہ سرگئی میلیکوف نے ٹیلی گرام پر نشر ہونے والے ایک ویڈیو پیغام میں کہا، “آج کے دہشت گردانہ حملے میں 15 سے زائد پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے جنہوں نے داغستان کے امن اور […]
ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج موسم کے اختتام پر جمعرات 20 جون 2024 سے نئے عمرہ سیزن کے لیے ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ نیا عمرہ سیزن یکم محرم 1446ھ سے شروع ہوگا۔وزارت […]
واشنگٹن : ساری زندگی حج کی سعادت حاصل کرنے کا خواب دیکھنے اور سفر حج کیلئے پیسے جمع کرنے والا امریکی جوڑا اس سال دوران حج جاں بحق ہوگیا۔ ان کی بیٹی نے بتا یاکہ مکہ کی زیارت کے دوران فوت ہونے والے اس جوڑے نے اس سفر حج پر جانے کے لیے اپنی پوری […]
ریاض : مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت موسم گرما کے اختتام تک 15 منٹ کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سے قبل مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت 30 سے 45 منٹ تک تھا جس میں اب سخت […]