
لندن: برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بن گئے ہیں۔برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں سے 648 نشستوں کے نتائج سامنے […]
کینبرا: چار فلسطین حامیوں کا گروپ آج صبح کینبرا میں پارلیمنٹ ہاؤز کی چھت پرچڑھ گیا جہاں انہوں نے عمارت کی چھت سے بیانرس لٹکادئیے جن میں حکومت پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیاگیا۔چھت سے اترنے کے بعد آسٹریلین فیڈرل پولیس اور آسٹریلین کیپٹل ٹیریٹوری پولیس کے عہدیداروں نے آج صبح […]
ماسکو: روس کے مسلم اکثریتی شمالی قفقاز کے علاقے داغستان میں حکام نے خواتین کے نقاب پہننے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی گزشتہ ماہ یہودی اور عیسائی عبادت گاہوں پر حملوں میں 22 افراد کی ہلاکت کے بعد لگائی گئی ہے۔داغستان ایک روسی خطہ ہے جو مشرقی یورپ کے شمالی […]
تل ابیب: اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال ’الشفا‘کے سربراہ محمد ابو سلمیہ سمیت 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ میڈیاکی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ کے ’الشفا ہاسپٹل‘ کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔ ان کے ساتھ ہی درجنوں دیگر فلسیطینی قیدی بھی […]
لاہور: پاکستان کی ایک عدالت نے ایک عیسائی کو سوشیل میڈیا پر ”اہانت اسلام والی پوسٹ کرنے پر سزائے موت سنائی۔اس پوسٹ پر برہم ہجوم نے گزشتہ سال ملک کے صوبہ پنجاب میں کئی گرجاگھروں اور عیسائیوں کے مکانوں کو جلادیاتھا۔اگست 2023 میں ضلع فیصلہ آباد کی تحصیل جڑاں والا میں جو صوبہ دارالحکومت لاہور […]
واشنگٹن: امریکہ میں ایک بار پھر اندھادھند فائرنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں پیر کے روز یونیورسٹی آف سنسناٹی کیمپس کے پاس پانچ لوگوں کو گولی مار دی گئی۔ اس فائرنگ واقعہ میں تین لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے، جب کہ دیگر دو زخمی ہوئے ہیں جنھیں […]
نئی دہلی :دہلی کی ساکیت عدالت نے نرمدا بچاؤ آندولن کارکن میدھا پاٹکر کو ہتک عزت کے مقدمے میں پانچ ماہ قید اور 10 لاکھ روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ساکیت عدالت نے گزشتہ ماہ مئی میں ہی میدھا پاٹکر کو مجرمانہ ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیا تھا۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر […]
تہران: ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدارتی انتخابات میں کسی امیدوار کو اکثریت (50 فیصد ووٹ) […]
مدینہ منورہ: سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق اتھارٹی معمر اور معذور افراد کے لیے اعلی اور بہترین خدمات فراہم کرنے پر کام کررہی ہے، معمر اور معذور افراد پر خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم کے دروازوں کے قریب نماز کے لیے دس خصوصی […]
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پہلے مباحثے میں بائیڈن اور ٹرمپ جب آمنے سامنے آئے تو اتنا جھوٹ بولا کہ امریکی میڈیا کو فیکٹ چیک جاری کرنا پڑا۔امریکا میں رواں سال صدارتی انتخابات میں موجودہ اور سابق امریکی صدور جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ مضبوط امیدوار اور ایک دوسرے کے سخت حریف ہیں […]