Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

اسرائیل کے فضائی حملے میں 25 فلسطینی شہید

غزہ: جنوبی غزہ کے خان یونس شہر میں ایک اسکول کو نشانہ بناکر کئے گئے اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید اور کچھ دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ اطلاع فلسطینی ذرائع نے منگل کو دی سیکورٹی ذرائع نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی طیاروں نے خان یونس کے مشرق میں اباسان الکبیرہ […]

image

غلاف کعبہ کی تبدیلی میں پہلی بارسعودی خواتین کی شرکت

ریاض: سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نے 7 جولائی بروز اتوار کسوہ (غلافِ کعبہ) کو تبدیل کرنے کی سالانہ رسم میں حصہ لیا۔ایکس پر، سعودی اتھارٹی نے تقریب میں شرکت کے دوران جنرل پریذیڈنسی برائے امور عظیم الشان اور مسجد نبوی کی خواتین ملازمین کی تصاویر شائع کیں۔اتوار کی صبح 159 کاریگروں […]

image

اسرائیلی بربریت کا نتیجہ !غزہ میں90 فیصد لوگ بے گھر۔اقوام متحدہ

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد لوگ اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں اور بعض افراد تو کئی مرتبہ بے گھر ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر نے پیر کو کہا کہ اسرائیلی فوج نے اتوار اور پیر کو غزہ کے 19 بلاکس میں رہنے والے […]

image

یوکرین پر روس کے خوفناک میزائل حملے میں 31افراد ہلاک

کیف: یوکرین پر روس کے خوفناک میزائل حملے میں پیر کے دن کم از کم 31افراد ہلاک اور 154 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ایک میزائل دارالحکومت کیف میں بچوں کے بڑوں دواخانوں پر گرا۔ یوکرین کے 5 شہروں پر روس نے مختلف قسم کے 40میزائل داغے۔ اپارٹمنٹ بلڈنگس اور سرکاری عمارتیں […]

image

غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیل کی بمباری، 16 افرادجاں بحق

غزہ: غزہ پٹی میں اقوام متحدہ کی جانب سے چلائے جانے والے ایک اسکول پر اسرائیل کے فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہوگئے۔حماس کی جانب سے چلائی جانے والی وزارتِ صحت کے بموجب حملہ میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔ وسطی غزہ میں واقع نصیرت پناہ گزین کیمپ پر حملہ سے […]

image

محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل

مکہ المکرمہ: مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کیا گیا۔غلاف کعبہ (کسوہ) […]

image

امریکہ میں پارٹی کے دوران فائرنگ ۔چار ہلاک ،تین زخمی

واشنگٹن :شمالی کینٹکی، امریکہ کے گھر میں چل رہی ایک پارٹی کے دوران ہفتے کی صبح یعنی 06 جولائی کو ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والا ملزم بعد میں گھر سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا لیکن جب پولیس […]

image

پاکستان میں محرم کے موقع پر متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام میں متعدد علماء کی تقاریر پر پابندی لگادی۔آئی جی سندھ کی جانب سے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھا گیا جس میں سفارش کی گئی تھی کہ سندھ بھر کے 13 اضلاع کے 143 علماء اشتعال انگیز تقاریر کی وجہ سے امن […]

image

ریچل ریوز برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر مالیات مقرر

لندن: برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے 45 سال کی ریچل ریوز کو ملک کا وزیر فینانس مقرر کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شطرنج کی چائلڈ چیمپئن اور بینک آف انگلینڈ کی اکانومسٹ ریچل ریوز برطانوی سیاسی تاریخ میں پہلی خاتون وزیر خزانہ ہیں۔ریچل ریوز نے مشکل حالات کے باوجود […]

image

ایران میں صدارتی انتخاب میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان کامیاب

تہران: ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر سمجھے جانے والے رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پزشکیان ملک کے سابق وزیر صحت بھی رہ چکے ہیں۔ ان کی […]

image