
نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے یکساں سول کوڈ کی وکالت کی ہے لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ بی جے پی کے بیشتر حلیفوں نے یکساں سیول کوڈ (یو سی سی) کے مسئلہ پر اپنا موقف ظاہر نہیں کیا ہے۔ مودی حکومت کی سب سے بڑی حلیف تلگودیشم پارٹی کا کہنا ہے […]
بنکاک: تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار ہیں۔ انھیں 493 کے ایوان میں 314 […]
ممبئی:وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے خطاب میں ملک میں سیکولر سول کوڈ کی وکالت پر مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر ادھو ٹھاکرے نے پوچھا کہ کیا انہوں نے ہندوتوا چھوڑدیا ہے؟ اس کے علاوہ ادھو نے پوچھا کہ جب بھارتیہ جنتا […]
نئی دہلی: جموں کشمیر اور ہریانہ کے اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ جموں و کشمیرمیں تین مرحلوں میں 25,18 ستمبر اور یکم اکتوبرکو ووٹنگ ہوگی، جبکہ ہریانہ میں یکم اکتوبر کو ووٹنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق دونوں ریاستوں میں 4 اکتوبر کو […]
حیدرآباد: ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے معروف سائنسداں اور اگنی میزائل کے فادر ڈاکٹر رام نارائن اگروال کا جمعرات کو حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 84 برس تھی۔ڈاکٹر اگروال نے ملک میں لانگ رینج کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں کلیدی کردار ادا کیا اور اگنی میزائل کے پہلے پروگرام […]
نئی دہلی: کانگریس قائد پون کھیڑا نے آج یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم سے خطاب کے دوران کئے گئے تبصرے کی پرزور مذمت کی جس میں انہوں نے موجودہ سیول کوڈ کو ”فرقہ وارانہ“ اور ”امتیازی“ قرار دیا ہے۔ این ایس کو بتایا کہ وزیراعظم مودی نے آج سیول […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کے بعد ہندوستانی اولمپک دستے کے کھلاڑیوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔ آج یہاں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مودی نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں، خواتین نشانے باز منو بھاکر، سربجیت سنگھ اور سواپلن کسالے وغیرہ سے […]
نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی سرکار کے تحت تشکیل شدہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر ’حج منزل‘ پر ہندوستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک عظیم الشان پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے دوران حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے پرچم کو سلامی دی۔ اس موقع پر […]
نئی دہلی: ہندوستانی مسلمانوں کے باوقار ادارہ ’انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر‘ (آئی آئی سی سی) کے انتخابات میں سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید صدر منتخب ہوئے ہیں۔ سینٹر میں صدر سمیت مختلف عہدوں کے لیے گزشتہ 11 اگست کو ووٹنگ ہوئی تھی اور پھر مسلسل 3 دن تک جاری رہنے والی رائے شماری میں سلمان […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی کابینہ کے سابق وزراء کے خلاف چہارشنبہ کے دن جبری گمشدگی کا کیس درج ہوا۔ 2015ء میں ایک وکیل کے اغوا کے الزام میں یہ معاملہ درج ہوا۔ 76 سالہ شیخ حسینہ کے خلاف یہ دوسرا کیس ہے۔ جبری گمشدگی کاشکار ہونے والے سپریم […]