Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

حزب اللہ کیساتھ جھڑپ، 3 کیپٹن سمیت 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت: جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیل کے فوجیوں کی موت ہوگئی۔ اسرائیل نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی فوج نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 3 کیپٹن سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔آج اسرائیل کی […]

image

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں وریندر سہواگ کا داخلہ

چندی گڑھ:ہریانہ میں اسمبلی انتخاب کا وقت بالکل قریب آ گیا ہے۔ ریاست کے 90 اسمبلی حلقوں میں 5 اکتوبر کو ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے والے ہیں۔ اس درمیان سابق کرکٹر وریندرسہواگ نے توشام پہنچ کر ہریانہ کے سیاسی ماحول میں مزید گرمی پیدا کر دی ہے۔ دراصل وہ کانگریس کے […]

image

جموں و کشمیرتمام امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید

جموں و کشمیر میں یکم اکتوبر کو تیسرے و آخری مرحلے کی پولنگ ہوئی۔ اس مرحلہ میں 40 اسمبلی سیٹوں پر 415 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوا اورتازہ ترین جانکاری کے مطابق 68.72 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ اس ووٹنگ فیصد میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ گزشتہ دو […]

image

گستاخ رام گیری کے خلاف مہاراشٹرا میں 67 ایف آئی آر

ممبئی: مہاراشٹر حکومت نے بمبئی ہائی کورٹ میں واضح کیا کہ گستاخ رام گیری کے خلاف ناسک میں ایک تقریب میں اسلام اور پیغمبر اسلامؐ کی شان میں گستاخی پر ریاست میں 67 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ حکومت نے عدالت کو بتایا کہ گستاخانہ ریمارکس پر قابل اعتراض مواد، جسے آن لائن […]

image

راہل گاندھی نے ہریانہ میں کسانوں کے ساتھ جلیبی، پکوڑےکے مزے لئے

نئی دہلی: ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لیے تشہیر ختم ہونے میں بہت کم وقت باقی ہے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی پارٹی کے لیے زور و شور سے مہم چلا رہے ہیں۔ راہل گاندھی گزشتہ روز جب جلسوں میں شرکت کے لیے پہنچے تھے ان کا منفرد انداز دیکھے کو ملا۔ اس نے بہادر […]

image

بہار میں سیلاب کا قہر

پٹنہ:بہار میں نیپال کی شدید بارشوں کا نتیجہ سیلاب کی شکل میں سامنے آ رہا ہے۔ کوسی، گنڈک اور گنگا ندیوں کے پانی سے شہر، قصبے اور دیہات سب تباہ ہو رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں دربھنگہ سے لے کر سہرسا تک نئے علاقے سیلابی پانی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ اب تک […]

image

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیاں ان کی نوعیت کے لحاظ سےکی جائیں -سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن کیس کی سماعت کے دوران عوامی تحفظ کے اصول کو سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مذہبی ڈھانچے کو جو عوام کی زندگی میں رکاوٹ بنتا ہے، ہٹایا جانا چاہیے۔ جسٹس گوائی نے کہا کہ ’ہم ایک سیکولر نظام میں ہیں، لہذا غیر قانونی تعمیرات پر […]

image

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل- لمیٹڈ گراؤنڈ آپریشن شروع

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہو گئی ہے۔ آئی ڈی ایف نے منگل کی صبح اس کی جانکاری دی۔ آئی ڈی ایف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیر کی رات جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے سرحد سے لگے گاؤں میں لمیٹڈ گراؤنڈ آپریشن […]

image

مدرسہ کے دو نابالغ بچوں پر ٹرین میں ہندوتوا غنڈوں کا حملہ

ممبئی: ممبئی جانے والی ٹرین میں مدرسہ میں پڑھنے والے دو طالب علموں پر حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ کچھ غیرمسلم بھائیوں کی جانب سے مسلمان بچوں کو بچانے کی کوشش کی گئی تو ان غنڈوں نے انہیں بھی مارپیٹ کا نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 ستمبر کو ممبئی […]

image

جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ شروع

سرینگر :جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلہ محیں منگل کو 40 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی۔ آخری مرحلہ میں 415 امیدوار اپنی سیاسی قسمت آزمارہے ہیں۔ ووٹنگ صبح 7 بجے سے 40 اسمبلی حلقوں میں شروع ہوئی۔ سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے منجملہ 40 سیٹوں کیلئے کل 415 امیدوار میدان […]

image