Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

فضائی آلودگی کے پیش نظر دہلی-این سی آر میں جی آر اے پی نافذ

فضائی آلودگی کے پیش نظر دہلی-این سی آر میں جی آر اے پی یعنی گریپ کے پہلے مرحلے کو لاگو کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ پہلے مرحلے میں کوڑا کرکٹ کو کھلے عام جلانے پر پابندی اور ڈیزل جنریٹروں کے استعمال کو محدود کرنا شامل ہے۔مرکز کے فضائی آلودگی کنٹرول بورڈ نے اسے […]

image

مدارس کے بارے میں ’این سی پی سی آر‘ کی سفارشات غیر منصفانہ : مرکزی تعلیمی بورڈ

نئی دہلی: ’نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس‘ ( این سی پی سی آر) کی جانب سے مدارس کے بارے میں غیر منصفافہ اور بے بنیاد سفارشات پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی تعلیمی بورڈ ( ایم ٹی بی ) کے سکریٹری سید تنویر احمد نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان […]

image

فاشزم اور آئین کی پامالی کے خلاف جمعیۃ علماء ہند سرگرم

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے 3 نومبر 2024 کو دہلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں ایک عظیم الشان اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد ملک میں جاری فاشزم، آئین کی خلاف ورزیوں اور ایک خاص طبقے کے خلاف منظم سازشوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ جمعیۃ علماء […]

image

اسرائیلی ملٹری بیس پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، ، 4 فوجی ہلاک

حزب اللہ نے اتوار کو اسرائیل پر سب سے شدید ڈرون حملہ کیا ہے۔ اسرائیل کے بنیامینا ملٹری بیس کو حزب اللہ نے اپنا نشانہ بنایا جس میں 4 اسرائیلی فوجیوں کی موت ہوئی ہے جبکہ 70 فوجی زخمی ہیں۔ زخمیوں میں 7 کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ سبھی زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کی […]

image

گوری لنکیش قتل کیس کے ملزمین کو عدالت سے ضمانت

بنگلورو: بنگلورو میں صحافی گوری لنکیش کے قتل کیس کے ملزمین کو عدالت سے ضمانت مل گئی ۔ ضمانت پر رہائی کے بعد ہندو تنظیموں کی جانب سے جشن منایا گیا اور ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔استقبال نے پھر معاشرے میں سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ لنکیش قتل کیس کے ملزمین کی […]

image

گجرات میں پانچ ہزار کروڑ روپے کی کوکین برآمد

گجرات میں منشیات کے ایک اور بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ پولیس نے 500 کلو کوکین برآمد کی ہے جس کی قیمت پانچ ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ واضح رہے کہ دہلی پولیس اور گجرات پولیس نے ایک مشترکہ آپریشن میں پانچ ہزار کروڑ روپے کی کوکین برآمد کی ہے۔ یہ 518 […]

image

بابا صدیقی ممبئی لائنز کے بڑے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ممبئی: بابا صدیقی کی جسد خاکی کو ممبئی لائنز کے بڑے قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی آخری رسومات میں این سی پی (اجیت پوار) کی تمام اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ اجیت پوار، پرفل پٹیل، سنیل تٹکرے سے لے کر سبھی بڑے لیڈر بڑےقبرستان میں موجود تھے۔بابا صدیقی […]

image

لارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیق کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی

پولیس بشنوئی گینگ سے منسلک ایک سوشل میڈیا پوسٹ کی تحقیقات کر رہی ہے جس نے اس جرم کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ لارنس بشنوئی گینگ نے مبینہ طور پر مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیق کے قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے، جنہیں ہفتے کی رات ممبئی کے باندرہ ایسٹ میں ان […]

image

این سی پی سی آر کی جانب سے مدارس کی فنڈنگ روکنے کی سفارش

نئی دہلی:نیشنل کمیشن فارپروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے ریاستوں اورمرکزکے زیرانتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کوخط لکھ کرمدارس اورمدرسہ بورڈ کوسرکاری فنڈنگ روکنے کی سفارش کی ہے۔ این سی پی سی آرنے مدرسہ بورڈزکوبند کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ آرٹی ای ایکٹ 2009 کے مطابق یہ کہا گیا کہ بنیادی تعلیم حاصل کرنے مدارس […]

image

دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر سائی بابانہیں رہے

ماؤنوازوں سے مبینہ تعلقات کے ایک معاملے میں 7 مہینے پہلے بَری کیے گئے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کا ہفتہ کو دہلی کے ایک سرکاری اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 54 سال تھی۔ وہ گال بلاڈر کے انفکشن سے متاثر تھے اور دو ہفتہ پہلے ان کا […]

image