
نئی دہلی :بھار ت مالی سال 2024 میں دنیا میں سب سے تیز ابھرتی ہوئی بڑی معیشت کے طور پر برقرار رہےگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ایک ماہانہ معاشی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میںکہا گیا ہے کہ بتدریج سرمایہ کاری کے استحکام کی مانگ اور صنعتی سرگرمیوں کی پائیداری مضبوط کھپت […]
بھوپال: کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے ملک کی پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے درمیان آج پھر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے اعتبار پر سوال اٹھایا ہے ۔ راجیہ سبھا ایم پی دگ وجئے نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی […]
نئی دہلی: ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن (ڈی ڈی آر ڈبلیو اے) نٹھاری کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ ڈی ڈی آر ڈبلیو اے نے متاثرین کے اہل خانہ کے لیے سپریم کورٹ میں مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کی ٹیم پیر […]
نئی دہلی :اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ پرپیر کے روز ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے فون پر بات چیت کی۔وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر شاہ عبداللہ دوئم سے ہوئی بات چیت کی جانکاری دی۔ انھوں نے اپنے پوسٹ میں بتایا کہ […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ کے وکیل اور مہوا موئترا کے سابق ساتھی جئے اننت دیہادرائی نے اب دعویٰ کیا ہے کہ ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کے خلاف اپنی شکایت کی وجہ سے انہیں اپنی جان کو سنگین خطرہ کا خدشہ ہے۔ دیہادرائی، جنہوں نے سی بی آئی اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ […]
نئی دہلی :آج صبح قومی راجدھانی میں ہوا کا معیار 306 ریکارڈ کیا گیا، جوانتہائی تشویشناک زمرے میں آتا ہے۔ انڈیا گیٹ، کرتوویہ پتھ، نہرو پارک اور تین مورتی سمیت شہر کے کئی علاقوں میں گردوغبار چھایا ہوا تھا۔کَل ہوا کا معیار 266 تھا جو خراب زمرے میں آتا ہے، جبکہ ہفتے کے دِن یہ […]
حیدرآباد: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اتوار کو تلنگانہ کے گوشہ محل سے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ کی معطلی کو منسوخ کرتے ہوئےانہیں دوبارہ ٹکٹ دے دیا ہے۔ متنازعہ ایم ایل اے کوبی جے پی نے گزشتہ سال اگست میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو […]
نئی دہلی :عام آدمی پارٹی (عآپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہےکہ آئندہ انتخاب میں یعنی 2024 میں بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہوگی۔ انہوں نے زعفرانی پارٹی پر الزام لگایا کہ دوبار اقتدار ملنے کے باوجود وہ ملک کو ترقی […]
ممبئی : جے پور ایکسپریس میں اپنے سینئر افسر اور دیگر مسافروں کو مذہب کی بنیاد پر جان سے مارنے والے آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کے خلاف جی آر پی نے چارج شیٹ داخل کردی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم کا ذہنی توازن بالکل ٹھیک ہے اور مسافروں […]
وارانسی :گیان واپی مسجد احاطہ میں موجود وضو خانہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے کے مطالبہ کی درخواست کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ وارانسی کورٹ نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اس عرضی کو خارج کیا۔ سروے کیلئے درخواست عدالت میں داخل کرنے والی راکھی سنگھ اب اس معاملے میں […]