Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

چندریان 3 کے کامیاب مشن میں جامعہ کے تین سابق طلباء بھی شامل

نئی دہلی :چندریان 3 کے کامیاب مشن میں ملک کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا کے ساتھ ملک کے باوقار ادارے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 3 سابق طلبا بھی شامل تھے۔ یونیورسٹی نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے سابق طلبا کو ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔دہلی واقع جامعہ ملیہ […]

image

انتخاب سے عین پہلے مدھیہ پردیش کابینہ میں توسیع،تین نئے وزراء شامل

بھوپال : مدھیہ پردیش میں جبکہ اسمبلی انتخاب پر سر پر شیوراج سنگھ کابینہ میں توسیع کرنی پڑی ہے۔ گوری شنکر بیسین،راجیندر شکلا اور رہال سنگھ لودھی کو انہوں نے کابینہ میں جگہ دی ہے۔ راج بھون میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ کے ساتھ کابینہ کے وزرا نے شرکت کی […]

image

نوح میں صورتحال پھر کشیدہ ،انٹر نیٹ خدمات بند

نوح: وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے نوح میں 28 اگست کو دوبارہ برجمنڈل یاترا نکالنے کے اعلان کے پیش نظرہریانہ کے نوح میں انٹرنیٹ خدمات دوبارہ بند کر دی گئی ہیں۔محکمہ داخلہ نے احتیاطی اقدامات کے تحت ضلع میں ہفتہ کی دوپہر 12 بجے سے 28 اگست کی رات 12 بجے […]

image

اسروکے سائنسدانوں سے وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات

بنگلورو: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اسرو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں چندریان 3 مشن میں شامل سائنسدانوں سے ملاقات کے بعد انہیں خطاب کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔ انہوں نے کہاکہ میں صبح سویرے یہاں آیا ہوں، میں جانتا ہوں کہ آپ کو پریشانی ہوئی ہوگی لیکن میں آپ کو پریشان نہیں کرنا […]

image

مدورائی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین میں آگ لگنے سے 10 ہلاک،20زخمی

مدورائی: تمل ناڈو کے مدورائی ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کی صبح مسافر ٹرین کے کوچ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئےاورکم از کم 20 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ ریلوے ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ لکھنؤسےرامیشورم جانے والی ٹرین میں پیش آیا۔ جنوبی ریلوے نے حادثے میں مرنے والوں […]

image

ٹیچرکی ایماپر اسکولی بچوں کے ذریعے مسلم بچے کی پٹائی،ویڈیو وائرل

لکھنئو: اتر پردیش کے مظفر نگر میں ایک پرائیویٹ اسکول کی ٹیچر ترپتا تیاگی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ٹیچر ایک بچے کو کلاس میں دوسرے بچوں سے مار رہی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جس بچے کو دوسرے طالب علم تھپڑ مار رہے ہیں وہ مسلمان ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ […]

image

اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ 30 اور 31 اگست کی بجائے اب یہ یکم ستمبر کو

پٹنہ :اپوزیشن اتحاد ‘اِنڈیا کی ممبئی میں ہونے والی میٹنگ 30 اور 31 اگست کی بجائے اب یہ یکم ستمبر کو ہوگی۔ اس سلسلے میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پٹنہ میں یہ اطلاع دی۔گذشتہ 23 جون کو پہلی بار ملک بھر کی بی جے پی مخالف پارٹیوں کی پٹنہ میں میٹنگ کرانے […]

image

امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی کی رہائی پر روک سےسپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے جمعہ کو شاعرہ مدھومیتا شکلا قتل کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے اتر پردیش کے سابق وزیر امرمنی ترپاٹھی اور ان کی اہلیہ مدھومنی کی رہائی پر روک لگانے سے انکار کر دیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق عدالت نے ان کی رہائی کے خلاف درخواست پر یوپی […]

image

اویسی کا مودی حکومت پر چین کے سامنے جھکنے کا الزام

حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے جمعہ کو مودی حکومت پر سرحدی مسئلہ پر چین کے سامنے جھکنے کا الزام لگایاہے۔ اس کے ساتھ ہی اویسی نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کا بھی مطالبہ کیا۔ اویسی نے مودی حکومت کے چین کے سامنے […]

image

شرد پوار کا این سی پی میں پھوٹ سے انکار

پونا۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) سربراہ شرد پوار نے جمعہ کے روزاس بات کا استدلال پیش کیاکہ پارٹی میں کوئی تقسیم نہیں ہے او رمہارشٹرا کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار پارٹی کے لیڈر کے طورپربرقرار رہیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ بعض لیڈران نے این سی پی چھوڑا ہے اور ایک مختلف سیاسی […]

image