
دوحہ: قطر کی ایک عدالت نے ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو موت کی سزا سنائی ہے، جنہیں اگست 2022 میں حراست میں لیا گیا تھا۔وزارت خارجہ نے جمعرات 26 اکتوبر کو کہا کہ اس خبر سے اسے گہرا صدمہ پہنچا ہے اور اسے عدالت کی جانب سے تفصیلی فیصلے کا انتظار کر رہا […]
سری نگر: فوج نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے مچھل سیکٹر میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ اس دوران فوج اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم شروع ہوا جس میں سیکورٹی فورسز نے پانچ دہشت گردوں کو مار گرایا۔ جموں و کشمیر پولیس نے سوشل میڈیا […]
نئی دہلی :مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جمعرات کو ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈرس سے کچھ اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ اس دوران انھوں نے فضائیہ سے عالمی سطح پر تیزی سے بدلتے جغرافیائی سیاسی حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایئر ڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ […]
نئی دہلی۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جموں کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کےساتھ ہوئی گفتگو کو شیئر کیا جس میں انہوں نے پلواماں دہشت گر دانہ حملہ اور سابق ریاست جموں اور کشمیر کے ریاستی درجے اور دیگر پرامور بات چیت کی ہے۔راہل گاندھی سے بات چیت کے دوران ملک نے […]
نئی دہلی: دہلی کے رام لیلا میدان میں کوئی ‘آل انڈیا مسلم مہاپنچایت نہیں ہوگی۔ دہلی ہائی کورٹ نے رام لیلا میدان میں مسلم مہاپنچایت کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کر دیا ہے۔ رام لیلا میدان پر 29 اکتوبر کو مسلم مہاپنچایت کا انعقاد کیا جانا تھا اور اس میں 10 ہزار سے […]
نئی دہلی :2000 روپے کے نوٹ بند ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے 1000 روپے کے نوٹ کی واپسی کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہیں۔ لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 2000 روپے کے نوٹوں کو ختم کرنے کے بعد جلد ہی 1000 روپے کی نوٹ کرنسی سسٹم میں داخل ہو […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی 22 جنوری کو اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ اپنی زندگی میںاس تاریخی موقع کا مشاہدہ کروں گا۔انہوں نے بتایا کہ رام جنم بھومی […]
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز نیوز کلک کے بانی ایڈیٹر پربیر پورکایستھ اور انسانی وسائل کے سربراہ امیت چکرورتی کی عدالتی تحویل میں آٹھ دن کی توسیع کر دی، جنہیں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت درج ایک کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ دونوں کو بدھ کو […]
نئی دہلی: نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ پینل نے این سی ای آر ٹی کی تمام نصابی کتابوں میں “انڈیا” کو “بھارت” سے بدلنے کی تجویز پیش کی ہے۔ یہ تجویز پینل کے تمام اراکین کے اتفاق رائے سے بھیجی گئی ہے۔ اگر اس تجویز کو قبول کرلیا جاتا ہے تو یہ تبدیلی […]
تل ابیب :حماس کی جانب سے رہا دوخواتین قیدیوں میں سے ایک 85 سالہ اسرائیلی خاتون يوشويد لیفشتز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں اغوا کے دوران مارا پیٹاگیا لیکن قید کے دوران ان کے ساتھ اچھا سلوک کیا گیا۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق وہیل چیئر پر بیٹھ کر 85 […]