
ترواننت پورم: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی کا جمعرات کے روز کیرالہ کے کولم کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال ہو گیا، ان کی عمر 96 سال تھی۔ فاطمہ بی بی تمل ناڈو کی گورنر اور قومی انسانی حقوق کمیشن کی رکن کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی تھیں۔ […]
نئی دہلی : مرکزی تحقیقاتی بیورو(سی بی آئی) نے جرائم میں سائبر کا استعمال کرنے والے ایک بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ یہ گروپ مبینہ طور پر غیرملکیوں کو رقم دینے پر مجبور کرتا تھا اور اِس نے تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کی نقد رقم وصول بھی کی ہے۔ کارروائی کے […]
پٹنہ: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے یوپی کی طرز پر بہار میں حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کے مطالبے پر بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ بی جے پی کے لوگوں کو اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ لوگوں کا پیٹ نوکریاں دینے سے بھرے گا، ترقی کرنے سے […]
نئی دہلی :آج سے دہلی میں سی این جی کی قیمت 74.59 روپے فی کلو سے بڑھ کر 75.59 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ نوئیڈا-گریٹر نوئیڈا، غازی آباد سمیت دیگر شہروں میں بھی سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج یعنی 23 نومبر 2023 سے ہو گیا […]
کپورتھلہ : سکھوں کے پہلے گرو گرو نانک دیو کی یوم پیدائش سےعین پہلےکپورتھلہ میں نہنگ سکھوں کے دوگروپوں میں کشیدگی نےجمعرات کو تشدد کی شکل اختیار کر لی ۔ آج صبح کپورتھلہ کے سلطان پور لودھی میں نہنگ سکھوں کے ساتھ جھڑپ میں پنجاب کا ایک ہوم گارڈز کانسٹیبل ہلاک اور پانچ پولیس اہلکار […]
نئی دہلی: ہندوستان نے کینیڈین شہریوں کیلئے ای ویزا سروس بحال کر دی ہے۔کینیڈا میں ہندوستانی ہائی کمیشن میں سفارت کاروں کے سیکورٹی بحران کی وجہ سے ہندوستان کو 21 ستمبر سے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری کرنا بند کرنا پڑا تھا۔ای ویزا سرویس دوبارہ شروع ہونے کے بعد کینیڈا کے شہری ہندوستان کا سفر […]
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات پر زور دیا کہ خطہ جنوب کے خدشات کو 21 ویں صدی میں اولین ترجیح دی جانی چاہیے۔ جی 20 لیڈروں کی ورچوئل سربراہ کانفرنس میں اپنے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ جی 20 کو، بھارت کی صدارت میں پیپلز- ٹوئنٹی کی […]
راجوری: جموں و کشمیر کے راجوری کے باجی مال علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم جاری ہے جس میں فوج کے دو افسر اور دو جوان شہید ہو گئے ہیں جبکہ اس انکاؤنٹر میں زخمی ہونے والے دو فوجیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ اسے ادھم پور […]
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے راجستھان کے کوٹا کے کوچنگ اداروں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے لیے طلبہ کے والدین کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ طلبہ میں بڑھتی ہوئی خودکشیوں کے لیے کوچنگ سینٹرز کو ذمہ دار ٹھہرانا مناسب نہیں ہے، کیونکہ والدین کی توقعات کا بوچھ بچوں […]
چھتر پور۔کانگریس لیڈر دگ وجئے سنگھ‘ پارٹی رکن اسمبلی وکرم سنگھ ناٹی راجہ اور دیگر کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا ایک مقدمہ اس وقت درج کیاگیاجب مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع میں ایک ورکرکی موت پر بی جے پی امیدوار کو گرفتار کرنے کی مانگ پر مشتمل اجازت کے بغیر […]