Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

پانچ ریاستوں میں 1,760 کروڑ روپے سے زیادہ کی منشیات، نقدی، شراب اور قیمتی اشیاء ضبط

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے پیر کے روز کہا کہ پانچ پولنگ والی ریاستوں میں 1,760 کروڑ روپے سے زیادہ کی منشیات، نقدی، شراب اور قیمتی اشیاء ضبط کی گئی ہیں، یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ سب ووٹروں کو راغب کرنے کیلئے تھے۔ کمیشن نے کہا کہ 9 اکتوبر کو انتخابی شیڈول کے […]

image

دہلی میں آلودگی کی بلند سطح سے فی الحال راحت کا امکان نہیں

نئی دہلی : دہلی میں آج سے اسکول کھل گئے ہیں لیکن ہوا کا معیار اب بھی ناقص زمرے میں ہے۔ دہلی کی ہوا کا معیار آج صبح 6:30 بجے 331 تھا جو مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق ‘انتہائی ابتر زمرے میں آتا ہے۔ مانیٹرنگ ایجنسیوں کے مطابق، دہلی اور اس کے مضافات میں […]

image

اسکل ڈیولپمنٹ کیس میں چندرا بابو نائیڈو کو ضمانت

امراوتی:آندھرا پردیش ہائی کورٹ نے اسکل ڈیولپمنٹ کیس میں پیر کو سابق وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کو ضمانت دے دی۔آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے وکیل سنکارا کرشنا مورتی نے بتایا کہ چندرا بابو نائیڈو جو 28 نومبر تک عبوری ضمانت پر تھےلیکن اب انہیں اس کیس میں باقاعدہ ضمانت مل گئی ہے۔ گذشتہ […]

image

وزیر اعظم مودی پر کانگریس کا طنز

نئی دہلی۔ کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ احمدآباد میں کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھنے کے لئے وقت نکال لیا مگر اب تک تشدد زدہ منی نہیں گئے ہیں۔ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رامیش نے کہاکہ وزیراعظم کی ترجیحات واضح ہیں۔ ایکس پر کئے گئے […]

image

تلنگانہ میں پہلی بارمعمر اور معذورفراد نے گھر سے ووٹ دینےکی سہولت کا فائدہ اٹھایا

حیدرآباد:تلنگانہ میں پہلی مرتبہ 239معمر اور معذورفراد نے اپنے گھر سے ہی رائے دہی کی سہولت سےکا فائدہ اٹھایا۔ جنوبی ہند کی اس تلگو ریاست میں جہاں اس ماہ کی 30تاریخ کو رائے دہی ہونے والی ہے میں معذور شہریوں کے ساتھ ساتھ 80برس سے زائد عمر کے افراد کو گھر سے ہی ووٹ دینے […]

image

ریل کرایوں میں اضافہ کم کرنے کا ممتا بنرجی کامطالبہ

کولکاتا: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مرکزی حکومت پر ہندوستانی ریلوے کے ’آسمان چھوتے‘ مسافروں کے کرایوں اور ناکافی مسافروں کی حفاظت پر سخت حملہ کیا۔ممتا بنرجی نے اپنے سرکاری ایکس ہینڈل پر پوسٹ کردہ ایک پیغام میں کہا ’’یہ بات افسوسناک ہے کہ ریلوے مسافروں کے کرایوں میں تیزی سے اضافہ […]

image

غزہ میں اسرائیلی بمباری انسانیت کے خلاف جرم۔ اروندھتی رائے

نئی دہلی : نامورناول نگار و خواتین کے حقوق کیلئے جدوجہد کرنے والی اروندھتی رائے نے غزہ میں اسرائیل کی بمباری اور شہریوں کی ہلاکت کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے اور دنیا سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں ان کی ایک تحریر کو عوامی پلیٹ فارم پر سنایا […]

image

ہندوستان نے فلسطینیوں کے لئے انسانی امداد کی دوسری کھیپ بھیجی

نئی دہلی : ہندوستان نے اتوار 19نومبر کو اسرائیل او رحماس کے عسکریت پسندوں کے درمیان جنگ کے دوران مصیبت میں مبتلا فلسطینیوں کے لئے انسانی امداد کی دوسری کھیپ بھیجی‘ جس کی تصدیق وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کی ہے۔اس پیش رفت کو ایکس پر ایس جئے شنکر نے شیئر بھی کیاہے۔ انہو ں نے […]

image

پرگتی میدان میں منعقد بین الاقوامی تجارتی میلہ عام لوگوں کے لیے کُھل گیا

نئی دہلی :ملک کا 42 واں بین الاقوامی تجارتی میلہ آج سے لوگوں کے لیے کُھل گیا۔ نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری یہ میلہ اس ماہ کی 27 تاریخ تک چلے گا۔ اس میلے کا موضوع وسودھیو کمٹبکم پر مبنی ہے جو تجارت میں باہمی ارتباط اور تعاون کی اہمیت پر زور دیتا […]

image

یوم پیدائش پرسابق وزیر اعظم اندرا گاندھی یا دکی گئیں 

نئی دہلی :کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے، سابق صدر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے اتوار کی صبح سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے 106 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، راہل گاندھی، کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال اور دیگر قائدین نے سابق […]

image