Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

اپنے سینئر افسراورتین مسلمانوں کے قاتل چیتن سنگھ کیخلاف چارج شیٹ داخل

ممبئی : جے پور ایکسپریس میں اپنے سینئر افسر اور دیگر مسافروں کو مذہب کی بنیاد پر جان سے مارنے والے آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ چودھری کے خلاف جی آر پی نے چارج شیٹ داخل کردی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم کا ذہنی توازن بالکل ٹھیک ہے اور مسافروں […]

image

گیان واپی مسجد کےوضو خانہ کااے ایس آئی سروے نہیں

وارانسی :گیان واپی مسجد احاطہ میں موجود وضو خانہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے کے مطالبہ کی درخواست کو عدالت نے خارج کر دیا ہے۔ وارانسی کورٹ نے سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اس عرضی کو خارج کیا۔ سروے کیلئے درخواست عدالت میں داخل کرنے والی راکھی سنگھ اب اس معاملے میں […]

image

بہادر پولیس اہلکاروں کی وجہ سے دہشت گردی اور انتہا پسندی میں نمایاں کمی۔امت شاہ

نئی دہلی :وزیر داخلہ امت شاہ نے آج پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر نئی دلی میں نیشنل پولیس میموریل پرشہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بہادر پولیس اہلکاروں کی وجہ سے گزشتہ ایک دہائی میں دہشت گردی کے واقعات، انتہا پسندوں کےحملوں اور […]

image

مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا کامیاب تجربہ

سری ہری کوٹا: اسرو نے اپنے انتہائی اہمیت کے حامل مشن گگن یان کے پہلے فلائٹ ٹیسٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ گگن یان کے کرو ماڈیول کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔ ابتدائی طور پر یہ ٹرائل صبح 8.45 بجے ہونا تھا لیکن کمپیوٹر کی خرابی کی وجہ سے […]

image

پاکستان کے لئےجاسوسی کرنے کے الزام میں مہیشوری نامی شخص گرفتار

نئی دہلی :گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ہندوستانی فوج کے بارے میں حساس جانکاری پاکستان بھیجنے کے الزام میں آنند کے تاراپور سے لابھ شنکر مہیشوری نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔ افسران نے بتایا کہ مہیشوری بنیادی طور پر ایک پاکستانی شہری تھا جس نے بعدمیںہندوستانی شہریت حاصل کر لی […]

image

آب وہوا کی تبدیلی کے مضراثرات پرصدر جمہوریہ کا اظہارتشویش

گیا :صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ معاشرے کیلئے مفیدبننے کی سمت میں کام کریں۔ بہار میں گیا کے مقام پر سینٹرل یونیورسٹی کے تیسرے جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تعلیم اور معلومات کے ذریعہ نوجوان سبھی شعبوں میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اِس […]

image

پی ایف آئی یو اے پی اےٹریبونل کےفیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پہونچی

نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) ٹریبونل کےفیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے جس میں مرکزی حکومت کی طرف سے اس پر لگائی گئی پانچ سالہ پابندی کو درست قرار دیا گیا ہےتاہم جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا […]

image

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کےخلاف عرضی سپریم کورٹ میں مسترد

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت کی بحالی کو چیلنج کرنے والی مفاد عاملہ کی عرضی کو مستردکرتے ہوئے درخواست دائر کرنے والے وکیل پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی والی بنچ نے عرضی کوقانونی حق کا غلط استعمال قرار دیتے ہوئے […]

image

ممبئی میں دہلی سے بھی زیادہ آلودگی

نئی دہلی: ممبئی مسلسل تیسری بار سب سے آلودہ شہر بننے میں دہلی کو پیچھے چھوڑ گیا ہے۔ منگل تک، ممبئی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 113 پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ جمعرات کی صبح یہ بڑھ کر 161 ہو گیا جو دہلی سے بھی بدتر تھا۔ جمعرات کی صبح تک، دہلی کاایئر کوالٹی انڈیکس 117 […]

image

گیانواپی مسجد کے وضو خانہ کےسروے پر سماعت مکمل ،فیصلہ 21 اکتوبر کو

وارانسی:وارانسی میں گیانواپی مسجد کا وضو خانہ اس وقت بند ہے کیونکہ اس کے اے ایس آئی سروے کرائے جانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس مطالبہ کو منظور کیا جائے گا یا نہیں، اس سلسلے میں فیصلہ 21 اکتوبر کو صادر کیا جائے گا۔ دراصل وضو خانہ کا اے ایس آئی سروے کرانے […]

image