Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

خواجہ غریب نوازؒ کے عرس کے موقع پر مبارکباد

فیضان احمد نعیمی خطیب و امام قادری مسجد، ذاکر نگر،دہلی شریف خواجہ غریب نواز کا مشن تھا نفرتوں کے درمیان اخوت اور بھائی چارگی کو پروان چڑھایا جائے اور محبت عام کیا جائے۔   جنید عالم نظامی مہتمم جامعہ محبوب الہٰی باولی نظام الدین اولیاء nیوں تو ہندستان میں ہر شہر کے ہر خطّے میں […]

image

نوی ممبئی اب ممبئی سے صرف 20 منٹ کے فاصلے پر

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو سمندر پر بنے ملک کے طویل ترین پل ممبئی ٹرانس ہاربر لنک (ایم ٹی ایچ ایل)کا افتتاح کر دیا ، اس پل کا نام اب ‘اٹل بہاری واجپائی سیواری-نہوا شیوا اٹل سیتو رکھا گیا ہے، وزیر اعظم مودی نے دسمبر 2016 میں اس کا سنگ بنیاد […]

image

آسام میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ جلد۔ہیمنت

گوہاٹی : آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے کہا کہ ریاست میں جلد ہی یکساں سول کوڈ نافذ کردیا جائے گا۔ وزیر اعلی سرما نے کہا کہ ہم اتراکھنڈ اور گجرات کی طرح یکساں سول کوڈ لائیں گے۔ آسام کے یکساں سول کوڈ میں کچھ زیادہ قوانین ہوں گے، ساتھ ہی ہم ان […]

image

اقلیتی درجہ سے منسلک درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی :ریاست میں آبادی کے حساب سے کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والوں کو اقلیتی درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے ان ریاستوں پر برہمی کا اظہار کیا جنہوں نے ابھی تک مرکز کو ڈیٹا فراہم نہیں کیا ہے۔ عدالت […]

image

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار

نئی دہلی :چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار کر دیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی دو رکنی بنچ نے کہا کہ اس قانون پر فوری روک نہیں لگایا جا سکتا، کیونکہ بغیر کاپی سروِنگ (فریق مخالف کو سنے) قانون پر روک لگانے کا […]

image

دہلی کاکم سے کم درجہ حرارت 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

نئی دہل: جمعہ کو دارالحکومت میں موسم کا سرد ترین دن رہا، برفیلی ہواؤں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ برفیلی ہواؤں کے ساتھ دہلی-این سی آر میں بھی شدید دھند چھائی رہی۔دوسری جانب راجستھان کے سیکر میں سیزن میں پہلی بار درجہ حرارت صفر سے نیچے […]

image

اب فاروق عبداللہ کے نام ای ڈی کا سمن

نئی دہلی۔ ایک سرکاری ذرائع کے مطابق مذکورہ انفارسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے نیشنل کانفرنس(این سی) صدر فاروق عبداللہ کو جمعرات کے روز منی لانڈرنگ معاملہ میں پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا ہے۔مذکورہ 86سالہ سیاست داں کو سمجھا جاتا ہے کہ جموں کشمیر کرکٹ اسوسیشن (جے کے سی اے)میں مبینہ بے ضابطاگیوں کی وفاقی ایجنسی کی […]

image

ایودھیا میں 1990میں ’کارسیوکوں‘پر پولیس فائرنگ غلط نہیں تھی ۔سوامی پرساد موریہ

لکھنو۔ اترپردیش کے سابق وزیراو رسماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری سوامی پرساد موریہ جنھوں نے ماضی میں رام چرت مانس پر تبصر ے کے ساتھ ایک تنازعہ کوہوا دی تھی‘ نے ایک اور تنازعہ یہ کہتے ہوئے کھڑا کردیا کہ اترپردیش میں ایس پی کے بانی ملائم سنگھ یادو کی حکومت میںایودھیا […]

image

اندور اور سورت کو صاف ستھرے شہرکا مشترکہ خطاب

نئی دہلی: ‘سوچھ سرویکشن ایوارڈ 2023’ میں اندور اور سورت کو سب سے صاف ستھرے شہر قرار دیا گیا ہے۔ سورت نے اپنے سابقہ دوسرے مقام میں بہتری کی ہے اور اب وہ ‘صاف ستھرے شہروں میں مشترکہ طور پر فاتح بن گیا ہے۔ نوی ممبئی نے مرکزی حکومت کے سالانہ صفائی سروے میں اپنا […]

image

اجمیر شریف کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چادرپیش

نئی دہلی : ہرسال کی طرح اس سال بھی وزیر اعظم نریندر مودی نےخواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر چادر مسلم وفد کے حوالے کر دی ہے جو 13 جنوری کو اجمیر شریف درگاہ پر وزیر اعظم کی جانب سےچڑھائی جائیگی۔پی ایم مودی نے خود اس سلسلے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

image