Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت 3 جنوری تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے لوک سبھا سے نکالے جانے کے خلاف مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت 3 جنوری 2024 ملتوی کر دی ہے۔ جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کی درخواست پر سماعت کی۔ اس سے پہلے مہوا موئترا نے چیف […]

image

لوک سبھا میں وزیٹر گیلری سےکودنے کےمعاملے کے ماسٹر مائنڈ للت جھا کی خود سپردگی

  نئی دہلی : لوک سبھا میں وزیٹر گیلری سے دو افرادکےکودنے اور ایوان میں دھواں پھیلانے کے معاملے کے ماسٹر مائنڈ بتائے جانے والے للت جھا نے جمعرات کی دیررات خود سپردگی کر دی ہے۔ یعنی پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی خلاف ورزی کے تعلق سے جو 6 نام سامنے آئے تھے،سب کے سب پولیس کی […]

image

افضال انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت، قید کی سزاپرروک

نئی دہلی : افضال انصاری کو سپریم کورٹ نے آج بڑی راحت دیتے ہوئےان کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ افضال انصاری بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ تھے ان کے خلاف ایم پی فنڈ سے متعلق کچھ مقدمات تھے، جن میں انہیں چار سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ قواعد کے مطابق ان […]

image

مدھیہ پردیش میں مذہبی اور عوامی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کا استعمال ممنوع

نئی دہلی : موہن یادو نے مدھیہ پردیش کےوزیر اعلیٰ عہدے کا حلف بھی لینے کے بعد ایسا حکم نامہ جاری کردیا جس پر تنازعہ ہونا یقینی ہے۔ انھوں نے مذہبی اور عوامی مقامات پر لاؤڈاسپیکر کا استعمال ممنوع قرار دے دیا ہے۔مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ 13 دسمبر 2023 کو جو حکم جاری کیا […]

image

لوک سبھا سے 14لاراکین پارلیمنٹ پورے سرمائی اجلاس کے لیے معطل

نئی دہلی : 13 دسمبر کو لوک سبھا میں سیکورٹی کی کوتاہی کے بعد سے ہی اپوزیشن لیڈران اس معاملے میں سخت کارروائی اور وزیر داخلہ سے بیان دینے کے مطالبے کے درمیان جہاں ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ ڈیریک او برائن کو راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا ہےوہیں اب 9 کانگریس اراکین سمیت […]

image

گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شاہی عیدگاہ مسجدکا بھی اے ایس آئی سروے

پریاگ راج: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کو منظوری دے دی۔یعنی اب گیانواپی مسجد کے بعد اب متھرا شاہی عیدگاہ کا بھی اے ایس آئی سروے ہوسکے گا ۔متھرا شاہی عیدگاہ کا اے ایس آئی سروے کرائے جانے سے متعلق عرضی عدالت میں 18عرضیاںداخل کر متھرا واقع شری کرشن […]

image

آرٹیکل 370 پراو آئی سی کابیان ہندوستان کی جانب سے مسترد

نئی دہلی : ہندوستان نے مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی کو آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے 11 دسمبر کو دئے گئے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرنے پر سخت سرزنش کی ہے۔ دراصل او آئی سی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ او آئی سی سیکریٹریٹ کی […]

image

ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن سرمائی اجلاس سے معطل

نئی دہلی: ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے معطل کر دیا گیا ہے۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ڈیرک نے ایوان کی کارروائی میں خلل ڈالا ہے۔ جس کے بعد ہنگامہ بڑھ گیا۔راجیہ سبھا ایم پی ڈیرک اوبرائن اور کئی دیگر اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی […]

image

پارلیمنٹ کے اندر ہنگامہ کرنے کے الزام میں ابتک پانچ گرفتار ،چھٹے کی تلاش

نئی دہلی :پچھلے دنوں پارلیمنٹ کی سیکورٹی میںنظر آئی خامی کی جانچ کے لیے مرکزی وزارت داخلہ نے ایس آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا کہ لوک سبھا سکریٹری جنرل کے خط پر وزارت داخلہ نے سی آر پی ایف ڈائریکٹر جنرل انیش دیال […]

image

تما م متنازعہ مذہبی مقامات ہندئووں کو سونپ دیں۔اندریش کمار

نئی دہلی۔آر ایس ایس کے سینئر لیڈر اندریش کمار نے کہا ہے کہ مسلمانوں او ر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کو چاہئے کہ رضاکارانہ طور پر تمام متنازعہ مذہبی مقامات کو ہندو کمیونٹی کے حوالے کردیں۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کو دئے گئے ایک انٹرویو میں اندریش کمار نے کہا  کہ راشٹریہ […]

image