Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

بی ایس پی تنہا لڑے گی لوک سبھا انتخاب ۔مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) پورے ملک میںتنہا لوک سبھا انتخاب لڑے گی۔ مایاوتی نے کہا کہ ان کی پارٹی کی حمایت کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔بی ایس پی سپریمو نے آج اپنی سالگرہ کے موقع پر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ساتھ ساتھ […]

image

پاکستان مقیم برطانوی ہائی کمشنر کے مقبوضہ کشمیر کے دورے سے ہندوستان ناراض

نئی دہلی :پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کے مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر ہندوستان نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے ۔ اس سلسلے میں ہندوستانی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی اس طرح خلاف ورزی ناقابل قبول ہے۔ […]

image

وزیر اعظم کے ذریعہ ایودھیا میں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل۔مسلم پرسنل لا

نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ کائنات اور اس کے پیدا کرنے والے کے بارے میں اسلام کا تصور بالکل واضح ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک ہی خدا ہے، جس نے اس کائنات کو اور اس […]

image

یوگا گرورام دیو پھربنے تنازعات کے مرکز

نئی دہلی :یوگا گرورام دیو پھر ایک مرتبہ اس وقت تنازعات کے مرکز بن گئے جب دیگر پسماندہ طبقات(او بی سی) کے خلاف انہیں ریمارکس کرتے ہوئے دیکھاگیا ہے۔ تاہم رام دیو نے واضح کیاکہ ان کے تبصرے اے آئی ایم ائی ایم لیڈر اسدالدین اویسی پر تھے اوبی سی کمیونٹی پر نہیں تھے۔سوشیل میڈیا […]

image

دہلی میں فی الحال سردی سے راحت کی کوئی امید نہیں

نئی دہلی: آج دہلی این سی آر میں اتنی گھنی دھند چھائی ہے کہ 10 میٹر دور سے بھی نظر نہیں آرہا ہے۔ جس کی وجہ سے سڑکوں پر گاڑیاں رینگتی نظر آئیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک سردی سے راحت کی کوئی امید نہیں ہے۔شمالی ہندوستان […]

image

محبوبہ مفتی زیڈپلس زمرہ کی پروٹیکٹی۔ جموں کشمیر پولیس

نئی دہلی :پی ڈی پی صدر اور جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے جمعرات کو سنگم بجبہاڑہ کے مقام پر سڑک حادثے کے بعد جموں کشمیر پولیس نے وضاحت دی ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ محبوبہ مفتی، ایک زیڈپلس زمرہ کی پروٹیکٹی ہیں، […]

image

مہاراشٹر میں کانگریس کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا کا پارٹی سے استعفیٰ

ممبئی : مہاراشٹر میں کانگریس کے سینئر لیڈر ملند دیوڑا نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ خبر ہے کہ ملند دیوڑا ایکناتھ شنڈے کیمپ میں شامل ہو سکتے ہیں۔دیوڑا نے خود اتوار کی صبح یہ جانکاری دی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر لکھا کہ آج میرے سیاسی سفر کا ایک […]

image

لوک سبھا انتخاب سے منسلک انڈیا اتحاد کی پیش رفت سے تما م پارٹیاں خوش ۔کھڑگے

وک سبھا انتخاب کے تعلق سے انڈیا اتحاد کی پیش رفت سے تما م پارٹیاں خوش ہیں۔ اس بات کی تصدیق کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج انڈیا اتحاد کی ہوئی میٹنگ کے بعد ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کی۔ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں کہا […]

image

کلاسیکی گلوکارہ پربھا اترے کا مختصر علالت کے بعد انتقال

پُنے: لیجنڈری کلاسیکی گلوکارہ پربھا اترے کا ہفتہ کے روز نجی اسپتال میں ایک مختصر علالت کے بعد انتقال یو گیا۔ خاندانی ذرائع نے یہ معلومات دی۔ اترے کی عمر 91 سال تھی اور انہوں نے سانس لینے میں کچھ پریشانیوں کی شکایت کی تھی۔ ان کی موت دل اس وقت دل کا دورہ پڑنے […]

image

مایاوتی کو پران پرتشٹھا کی دعوت قبول لیکن تقریب میں شریک نہیں ہونگی

لکھنؤ: بی ایس پی سربراہ مایاوتی کو رام مندر کی تقریب (پران پرتشٹھا) میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ہے اوردعوت نامہ قبول بھی کر لیا ہے لیکن وہ اس تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ وی ایچ پی کے مطابق تقریب میں اتر پردیش کے دونوں سابق وزرائے اعلی اکھلیش یادو اور مایاوتی […]

image