Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ریٹرننگ آفیسر انیل مسیح کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی : چنڈی گڑھ کے میئر انتخابات کے دوران بیلٹ پیپرز سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ ریٹرننگ آفیسر انیل مسیح کے خلاف مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔ الیکشن آفیسر پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ آفیسر نے تسلیم […]

image

بی جے پی اقتدار والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے وزیراعظم کی ملاقات

نئی دہلی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مجوزہ لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے پارٹی ہیڈ کوارٹرس میں بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ او رنائب وزرائے اعلیٰ سے وزیراعظم نریندر مودی نے ملاقات کی ہے۔بھارت منڈپم میں عوام کی فلاحی اسکیمات اور’سمپرک ابھیان‘ استفادہ کنندگان تک رسائی وغیر […]

image

کمل ناتھ کا کانگریس میں برقراررہنے کا فیصلہ

بھوپال : مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ بی جے پی میں شامل نہیں ہوں گےلیکن ان کے ممبر پارلیمنٹ بیٹے نکول ناتھ اور کچھ ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے بات کرنے کے بعد کمل ناتھ نے پارٹی میں رہنے […]

image

مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد ایک لاکھ 80 ہزار مسلمان اعلیٰ تعلیم سے محروم۔اویسی

اکولا:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)صدراور ممبر پارلیمنٹ نےاسدالدین اویسی نے کہا ہےکہ جب سے نریندر مودی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں، 1 لاکھ 80 ہزار مسلمان اعلیٰ تعلیم سے محروم کر دیئے گیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کہتی ہے کہ 22 جنوری اس […]

image

کسانوں نےدہلی چلومارچ دو دن کے لئے روک دیا

نئی دہلی : کسان رہنماؤں اور مرکزی حکومت کے تین وزراء ،ارجن منڈا، پیوش گوئل اور نتیا نند رائے، کے درمیان بات چیت کے بعد پنجاب کسان مزدور سنگھرش سمیتی کے جنرل سکریٹری سرون سنگھ پنڈھر نے کہا کہ ہے کہ مرکزی حکومت نے ایم ایس پی پر پانچ سالہ منصوبہ سمیت کچھ اور منصوبے […]

image

اس بار بی جے پی کو 370 کا سنگ میل عبور کرنا ہوگا۔مودی

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندرمودی نے پارٹی لیڈروں اور کارکنوں سے اگلے 100 دنوں تک نئے جوش، نئے ولولے اور نئی توانائی کے ساتھ کام کرنے کیلئے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر طبقے، ہر معاشرے اور ہر فرقے کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا۔ وزیراعظم مودی نے کہا کہ اگر این ڈی […]

image

مشکلات کے دور سے گزر رہے پے ٹی ایم کوآر بی آئی کی جانب سے راحت

نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے مشکلات کے دور سے گزر رہے پے ٹی ایم کو راحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی کے کیو آر کوڈ، ساؤنڈ باکس اور کارڈ مشین بغیر کسی پریشانی کے کام کرتے رہیں گے۔ پے ٹی ایم پیمنٹس بینک کے خلاف آر بی آئی کی […]

image

دہلی میں مال گاڑی پٹری سے اتری

نئی دہلی: دہلی کے ذخیرہ فلائی اوور کے قریب ہفتہ (17 فروری) کی صبح 11.52 بجے کے قریب ایک ریل حادثہ ہوا ہے، جس میں مال گاڑی کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے ہیں۔ ریلوے اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں۔ مال گاڑی میں لوہے کی شیٹ کے رول لوڈ […]

image

شمبھو بارڈر پر تعینات سب انسپکٹر کی موت

نئی دہلی: پنجاب-ہریانہ سرحد پر کسانوں کے احتجاج کے درمیان شمبھو بارڈر پر تعینات ایک پولیس اہلکار کی موت ہو گئی، جس کی شناخت ہریانہ پولیس کے سب انسپکٹر ہیرالال کے طور پر کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتایا ہے کہ ہیرالال کی عمر 52 سال تھی اور کسانوں کے […]

image

ہلدوانی میں جمعہ کی نمازادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

ہلدوانی : بلڈوزر کی کارروائی کے خلاف 8 فروری کو ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں پھوٹ پڑے تشدد کے بعد انتظامیہ نے جمعہ کو مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ لوگوں کو اپنے گھروں […]

image