Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج،تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

ممبئی: ممبئی میں نصف شب سے جاری طوفانی بارش سے عام زندگی متاثر،تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیاہے۔جبکہ ممبئی کی لائف لائن لوکل ٹرینیں مکمل طور پر بند ہوگئیں اور طویل مسافری ٹرینوں کو منسوخ کردیاگیاہے، جن میں پونے ممبئی کے درمیان دکن کوئین بھی شامل ہے،دفتر موسمیات کے مطابق شہر میں چھ […]

image

معذور افراد پر تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کرنے کی سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی : فلموں میں معذور افراد کے کردار کے حوالے سے سپریم کورٹ نے آج (8 جولائی) ایک اہم حکم جاری کیا ہے۔ اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے معذور افراد پر طنزیہ یا تضحیک آمیز تبصروں سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے فلم، ڈاکیومینٹری اور ویژوئل […]

image

پُوری میں سالانہ رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ،ایک ہلاک،پانچ ذخمی

پوری: اوڈیشہ کی تیرتھ نگری پوری میں جگن ناتھ مندر میں اتوار کو بھگوان جگن ناتھ ان کے بڑے دیوتا بلودرا اور ان کی بہن دیووئی سبھدرا کی سالانہ رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ میں ایک عقیدت مند کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک شدید زخمی بتایا […]

image

ہیمنت سورین 8 جولائی کو جھارکھنڈ اسمبلی میں تحریک اعتماد پیش کریں گے

رانچی: جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل پیر کو منعقد ہوگا جس میں ہیمنت سورین حکومت ایوان میں تحریک اعتماد پیش کرے گی۔ ایوان میں اکثریت ہیمنت سورین حکومت کے حق میں ہے اور اگر کوئی انہونی نہ ہو تو یہ حکومت آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لے گی۔ پانچ ماہ […]

image

جھارکھنڈ میں 3منزلہ عمارت گرنے سے 3 افراد ہلاک

دیوگھر: جھارکھنڈ کے دیوگھر شہر میں ایک پرانی 3 منزلہ عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد کی موت ہو گئی۔ این ڈی آر ایف اور مقامی لوگوں نے ملبے تلے سے 7 افراد کو بحفاظت نکال لیا۔ ان میں سے 4 لوگوں کو علاج کے لیے صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا […]

image

جنوبی ضلع کولگام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ ہلاک

سری نگر: جنوبی ضلع کولگام کے چینی گام فرصل اور موٹر گام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ مارے گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کیمرے کے ذریعے پانچ ملی ٹینٹوں کی لاشیں نظر آئیں ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو […]

image

کیر اسٹارمر اور رشی سنک کے نام راہل گاندھی کا مکتوب

نئی دہلی : لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی نے برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم کیر اسٹارمر اور سابق وزیر اعظم رشی سنک کو خط لکھا ہے۔ الگ الگ لکھے گئے ان خطوط میں نومنتخب وزیر اعظم کیر اسٹارمر کو جہاں مبارکباد پیش کی گئی ہے، وہیں سابق وزیر اعظم رشی سُنک کے کاموں […]

image

سعودی عرب میں نیا اسلامی سال 1446شروع

ریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1446 ہجری کا پہلا دن (لاطینی زبان میں یا “ہجری کے سال” میں) اتوار 7 جولائی کو ہوگا۔عدالت نے کہا کہ مملکت میں محرم کا چاند 5 جولائی بروز جمعہ کی شام نظر نہیں آیاتھا۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی خبر […]

image

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 22 جولائی سے شروع ہوگا

نئی دہلی: ملک میں 18ویں لوک سبھا کی تشکیل کے بعد اب مودی حکومت اپنی تیسری مدت کا پہلا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ مرکزی بجٹ 2024 کی تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن 23 جولائی کو پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گی۔ دراصل، 18ویں لوک سبھا […]

image

ایران کا صدر منتخب ہونے پر پیزیشکیان کو مودی کی مبارکباد

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مسعود پیزیشکیان کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ ہندوستان-ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا-’’ڈاکٹر پیزیشکیان کو اسلامی […]

image