Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی

عالمی شہرت یافتہ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ اور ان کے ساتھی مرد پہلوان بجرنگ پونیا نے کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ہریانہ اسمبلی انتخاب سے عین قبل ان دونوں کھلاڑیوں کی کانگریس میں شمولیت بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ ونیش پھوگاٹ ہریانہ اسمبلی انتخاب میں قسمت آزمائی بھی کریں گی، جبکہ بجرنگ پونیا نے پہلے ہی عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ ظاہر کیا ہے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *