Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

نئی دہلی :شرد پوار گروپ کی ایک عرضی پر سپریم کورٹ نے آج اجیت پوار اور ان کے 40 اراکین اسمبلی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا ہے۔ دراصل شرد پوار گروپ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے اس فیصلے کو چیلنج پیش کیا ہے جس میں نائب وزیر اعلیٰ کی قیادت والے […]

image

ایم سی ڈی کی کاروائی کے دوران 13کوچنگ سنٹر سیل

نئی دہلی : دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک عمارت کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے کی وجہ سے تین طلبا(دو طالبات اور ایک طالب علم) کی موت کے واقعہ کے بعد ایم سی ڈی نے کارروائی شروع کرتے ہوئے 13 کوچنگ سینٹرز کو سیل کر دیا ہے۔ ادھر دہلی حکومت نے اس […]

image

ہندوستان کے بہترین کالجوں کی درجہ بندی میں مسلم یونیورسیٹی اول

علی گڑھ : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے انڈیا ٹوڈے کی بہترین رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جس کی وجہ سے کئی طلباء اور عہدیداروں میں جوش و خروش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں ہونے والی مختلف قسم کی تحقیق اور ایجادات کی وجہ سے یونیورسٹی کو ملک میں ایک الگ […]

image

کشمیر میں مسلسل خشک سالی سے نجات کے لئے نماز استسقاء کا اہتما م

سری نگر: کشمیر میں مسلسل خشک سالی کی وجہ سے قحط جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، ندی نالوں میں پانی کی سطح کافی کم ہو گئی جس وجہ سے پینے کے پانی کی بھی شدید قلت ہے۔سنگین حالات کے پیش نظر اتوار کے روز خشک سالی سے نجات کے لئے وادی بھر میں نماز استسقا […]

image

پیرس میں نیتا امبانی کے ہاتھوں انڈیا ہاؤس کا افتتاح

ممبئی؍پیرس : پیرس اولمپکس کے شاندار افتتاح کے ایک دن بعد، ہندوستان کے پہلے کنٹری ہاؤس یعنی انڈیا ہاؤس کا پیرس میں افتتاح کیا گیا۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور چیئرپرسن نیتا ایم امبانی نے روایتی ہندوستانی انداز میں چراغ جلا کر انڈیا ہاؤس کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں ہندوستان اور بیرون ملک کے مہمانوں، […]

image

پیرس اولمپکس میں خاتون شوٹر منو بھاکرنے ہندوستان کو پہلا تمغہ دلایا

پیرس: ہندوستان کی شوٹر منو بھاکر 10 میٹر ایئر پسٹل ویمنز ایونٹ کے فائنل میں شاندار پرفارمنس دینے میں کامیاب رہیں اور انہوں نے ہندوستان کیلئے کانسہ کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ مانو نے پیرس اولمپکس میں ہندوستان کو پہلا تمغہ دلایا ہے۔اپنی شاندار کارکردگی سے منوبھاکر ٹوکیو اولمپکس کی مایوسی کو پیچھے […]

image

کوچنگ میں تین طلبا کی موت کے سلسلے میں دو گرفتار

نئی دہلی :دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھر جانے سے تین طلباء کی موت کے بعد کوچنگ کے مالک سمیت دو افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہےجبکہ دہلی حکومت نے واقعہ کی مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب حزب […]

image

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

نئی دہلی :سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ملک کے عام بجٹ میں سونے پر کسٹم ڈیوٹی میں کمی کے اعلان کے بعد سے سونے کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ بجٹ پیش ہونے کے بعد سے لےکر اب تک […]

image

جشنو دیو ورما تلنگانہ کے نئےگورنر بنے

حیدرآباد:جشنو دیو ورما کو تلنگانہ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔تریپورہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ ورما موجودہ انچارج گورنر سی پی رادھا کرشنن کی جگہ لے رہے ہیں۔15 اگست 1957 کو پیدا ہوئے جشنو دیو ورما کا تعلق شاہی خاندان سے ہے۔ ان کے دو بیٹے ہیں۔وہ 1990 کی دہائی کے اوائل میں بی […]

image

دہلی کے کوچنگ میں المناک حادثہ ۔تہہ خانہ میں پانی بھرنے سے تین بچوں کی موت

نئی دہلی :دہلی کے اولڈ راجندر نگر واقع راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے بڑا حادثہ پیش آیاہے۔ کوچنگ سینٹر کے پانی سے بھرے تہہ خانے میں ڈوبنے سے دو طالبات اور ایک لڑکےکی موت ہوگئی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دہلی پولیس، فائر ڈپارٹمنٹ اور این ڈی […]

image