
ریاض: جنوبی ایشیا سمیت دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب میں بھی ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔ سعودی مرکز موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں یکم جون سے درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔سعودی مرکز موسمیات کا کہنا ہےکہ شدید دھوپ میں کارکنوں سے کام نہ لینے کی ہدایت […]
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ین الاقوامی خبرساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین چل بسے۔قونصل […]
تہران: ایران کے نائب صدر برائے انتظامی امور محسن منصوری نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کی میت جمعرات کو شمال مشرقی شہر مشہد میں سپرد خاک کی جائے گی۔ایرانی سٹوڈنٹس نیوز کے مطابق نائب صدرنے نوٹ کیا کہ مختلف صوبوں میں لوگوں کی جانب سے سوگ کی تقریبات میں شرکت کی متواتر درخواستوں […]
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ جاپان ملتوی کردیا ہے۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے، اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔رپورٹس […]
بغداد: عراق کے جنوبی شہر الناصریہ کی ایک جیل میں دہشت گردی سے متعلق الزامات سزائے موت کے 11 قیدیوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا ۔ عراقی ذی قار گورنری کےباخبر ذریعے نے بتایا کہ وزارت انصاف نے الناصریہ سنٹرل جیل ’’الحوت‘‘ میں 11 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ […]
ریاض: سعودی عرب کے شاہی محلوں کو ہوٹلوں میں تبدیل کر کے انہیں سیاحوں کے لیے کھولنے کا فیصلہ ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے تین پُرتعیش محل آئندہ سال تک ہوٹل میں تبدیل کر سیاحوں کے لیے کھول دیا جائیںگے اور یہ فیصلہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 […]
تہران: آسمان سے بارش برستی تو ہرکسی نے دیکھی ہوگی لیکن بارش کے ساتھ آپ کو مچھلیوں کو گرتے کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔یہ انوکھا واقعہ مغربی ایران کے شہر یاسوج میں پیش آیا اور وہاں کے شہری آسمان پر بارش کے ساتھ مچھلیاں برستے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ کئی لوگوں نے اس نایاب […]
یروشلم: اسرائیلی فوج نے پیر کے دن جنوبی غزہ کے شہر رفح کے لاکھوں لوگوں کو حکم دیا کہ وہ علاقہ خالی کرنا شروع کردیں۔ اس طرح اس نے زمینی حملہ شروع کردینے کا اشارہ دیا۔اس اعلان نے بین الاقوامی ثالثی کی لمحہ آخر کی کوششوں کو پیچیدہ کردیا۔ ڈائرکٹر سی آئی اے اور قطر […]
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہےکہ ان کی حکومت نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مقامی دفترکو بند کردینے کیلئے متفقہ ووٹ دیاہے۔ نتن یاہو نے اتوار کے دن ایکس پر اپنے فیصلہ کا اعلان کیا لیکن یہ تفصیلات نہیں بتائیں کہ اس اقدام کے کیا مضمرات ہوں گے۔اس پر […]
روزنامہ میراوطن تصوف ڈیسک کوالالمپور: گدی نشین- درگاہ اجمیر شریف اور چشتی فاؤنڈیشن کے چیئرمین کو براعظم ایشیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی مذہبی اجتماع میں مدعو کیا گیا ہے۔جس میں 57 ممالک کی بزرگ مذہبی شخصیات شرکت کریں گے،اس پروگرام کا اہتمام ملائیشیا کے وزیر اعظم اور مسلم ورلڈ لیگ مذہبی رہنماؤں کی […]