Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عرب ممالک

ملکہ اردن کے ذریعے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت

عمان : اردن کی ملکہ رانیہ نے فلسطین میں مساجد کو نشانہ بنانے کی سخت مذمت کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق قطر میں منعقد ہونے والی مشرق وسطیٰ کی پہلی ویب سمٹ میں اردن کی ملکہ رانیہ نے تقریب کے پہلے دن کے اختتام پر خصوصی خطاب کیا۔انہوں نے اپنے خطاب کے ابتدا میں نئی […]

image

غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط سے ایک قدم دور ۔اقوام متحدہ

تل ابیب۔ اقوام متحدہ کے ایک سینئر امدادی اہلکار نے متنبہ کیا ہے کہ شورش زدہ غزہ کی ایک چوتھائی آبادی قحط سے ایک قدم فاصلے پر ہے۔غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی اداروں کی جانب سے دستیاب اطلاعات کے بموجب‘ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے کوارڈنیشن ڈائرکٹر راجیش راج […]

image

اسرائیلی حملوں کے خلاف رملہ میں احتجاجی مظاہرہ

غزہ : غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کے خلاف مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔رملہ کے مینیرا اسکوائر میں جمع ہونے والے اور فلسطینی پرچم اٹھانے والے مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں فاقہ کشی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور اسرائیلی قبضے کے […]

image

مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

ریاض : خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہے۔ خاتون کے پرچم لہرانے کے کچھ سکینڈز بعد سیکورٹی اہلکار نے آ کرخاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سے روک […]

image

غزہ میں اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں 40 فلسطینی شہید

غزہ سٹی: غزہ میں رہائشی مکانات پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے کم از کم 40 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے، غزہ کے مقامی حکام نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکی انتظامیہ کو جاری جرائم کا ذمہ دار ٹھہراہ دیا۔غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا […]

image

سعودی عرب میں یوم تاسیس پر زبردست جوش وخروش

ریاض :آج سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاض، جدہ، دمام اور دیگر شہروں کی شاہراہیں اور عوامی مقامات کو سبز قومی پرچموں سے سجایا گیاہے۔ ریاض میونسپلٹی نے شہر کی سڑکوں، پلوں اور عوامی مقامات پر 8 ہزار قومی پرچم لہرا دیے۔ شہر بھر میں 52 عوامی مقامات پر 6 میٹر اونچے […]

image

سعودی عرب میں مساجدکے اندر افطار کی ممانعت

ریاض: سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک میں مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی ہیں جن کے تحت مسجد کے اندر افطار کی ممانعت کر دی گئی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجود کیمروں کے ذریعے امام یا نمازیوں کی […]

image

حماس۔ اسرائیل جنگ میں77فلسطینی صحافی جاں بحق

غزہ : 2023 میں دنیا بھر میں جتنے صحافی مارے گئے ان میں سے 70 فیصد سے زیادہ فلسطینی رپورٹرز تھے جو غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مارے گئے۔ گزشتہ برس ان 99 صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ہلاکتوں میں سے جن کی نشاندہی کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کی، 77 وہ تھے جو حماس۔ […]

image

رفح میں موجود فلسطینی مایوس اور خوفزدہ۔اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے انسانی امور کے ادارے کا کہنا ہے کہ رفح میں موجود فلسطینی مایوس، بھوکے اور خوفزدہ ہیں۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے ادارے نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی امور کے ادارے کے مطابق رفح میں پناہ گزینوں کے لیے […]

image

مصر، قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن آزادفلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سرگرم

ریاض : سعودی میڈیا کے مطابق چار عرب ریاستوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے چند ایسے اقدامات کیے جائیں جن کا بعد میں رخ نہ موڑا جا سکے۔ مصر، قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ اعلیٰ فلسطینی عہدیدار کی ملاقات ایک ایسے موقع پر […]

image