Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عرب ممالک

یواے ای میں شدید بارش اور ژالہ باری

دبئی: متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہے جہاں دبئی اور ابوظبی میں طوفانی بارشیں پیر کی رات سے جاری ہیں جب کہ نئی ایڈوائزری میں بارش، آسمانی بجلی اور اولے پڑنے کی […]

image

خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے بڑی تعداد میں اسرائیلی فوج واپس

قاہرہ: اسرائیل نے خان یونس سمیت جنوبی غزہ سے اپنی فوجیں بڑی تعداد میں واپس بلا لی ہیں اور اب صرف ایک بریگیڈ کو وہاں رہنے دیا ہے اور دوسری جانب مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہورہا ہے۔ میڈیا کے مطابق اس سال کے آغاز سے اسرائیل غزہ میں اپنی […]

image

چاند نظر نہیں آیا :سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو

ریاض: سعودی عرب میں پیر 8 اپریل کوشوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے بروز منگل 9 اپریل کو30 رمضان المبارک یعنی اس مقدس مہینےکاآخری دن ہوگا اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔واضح ہو کہ جامعہ مجمعہ میں فلکیاتی رسد گاہ کے ڈائریکٹر عبداللہ الخدیری نے عربی چینل الاخباریہ کوپہلے […]

image

شام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق

دمشق : شام میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ دو افراد زخمی ہوگئے جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ شامل ہے۔واقعہ شام کے جنوبی صوبے دراء کے میدانی علاقے میں پیش آیا جہاں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا اور ہر طرف انسانی اعضا بکھر گئے۔انسانی حقوق […]

image

اسرائیل ۔حماس جنگ کے6ماہ مکمل

غزہ۔آج یعنی اتوار کو اسرائیل پر حماس کے حملے اور اس کے جواب میں غزہ پٹی پر اسرائیلی فوجی کارروائی کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران، اسرائیل میں 1200 اسرائیلی۔غیر ملکی شہریوں کی ہلاکت کے جواب میں، اسرائیلی فوج کے حملوں میں اب تک صرف غزہ میں 33،137 فلسطینی جاں […]

image

مسجدِ اقصی میں شبِ قدر کا اہتمام،دولاکھ مسلمانوں کی شرکت

یروشلم : القدس اسلامک فاؤنڈیشنانتظامیہ نے اعلان کیا کہ دو لاکھ مسلمان مسجد الاقصیٰ میں شب قدر کے لیے یکجا ہوئے ۔ اس مقدس رات کو مسجد اقصیٰ میں گزارنے کے خواہاں افرادنے یہیں پر افطاربھی کیا۔ رمضان المبارک کے آخری ایام الاقصیٰ میں عبادت میں گزارنے کے خواہشمند کئی افراد بیت المقدس کے صحن […]

image

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے

ابوظہبی: غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات معطل کر دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔اماراتی وزارت خارجہ نے امدادی […]

image

سعودی عرب میں عیدالفطر 10اپریل کو ہوگی

ریاض : مشہورماہر فلکیات اور رویت ہلال کمیٹی کے رکن عبد اللہ الخضیری نے کہا ہے کہ پیر 29 رمضان بمطابق 8 اپریل کو عید کا چاند نا ممکن ہے،اس لئے عیدالفطر 10اپریل کو ہوگی ۔ میڈیاکی خبروں کے مطابق عبد اللہ الخضیرینے کہا ہے کہ ’فلکی حساب کے مطابق اس دن چاند ، سورج […]

image

مدینہ منورہ بس سروس منصوبے سے اب تک پانچ لاکھ افراد مستفید

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ بس سروس منصوبے کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ماہ مقدس کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے 5 لاکھ سے زیادہ زائرین نے بسوں کے ذریعے سفر کیا ہے ۔سبق ویب کے مطابق یکم رمضان المبارک سے بس سروس کا آغاز کیا گیاہے۔اس سروس کے لئے7 مختلف […]

image

دمشق واقع ایرانی سفارتخانہ پر اسرائیلی حملے میں سات افراد ہلاک

دمشق: اسرائیل نے شامل کے دارالحکومت دمشق میں واقع ایرانی سفارتخانہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔ حملے میں عمارت تباہ ہو گئی جبکہ متعدد افراد جان بحق ہو گئے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے سفارتخانے پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 2 سینیر افسران سمیت اس کے 7 ارکان کے جان بحق ہونے کی تصدیق […]

image