Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عرب ممالک

سعودی عرب میں حجاموں کے لیے نئے ضوابط جاری

ریاض: سعودی عرب میں حجاموں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ایک بڑی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔میڈیا کی خبرکے مطابق وزارت بلدیات کی جانب سے حجاموں کے لیے جو نئے قواعد جاری کیے گئے ہیں۔ان میں سیلون میں بالوں سے جوؤں کو صاف کرنے کے لیے مخصوص اور […]

image

سعودی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

ریاض: سعودی سفارت خانے نے ’’ ایکس‘‘ پلیٹ فارم پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں موجودہ واقعات کی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔سفارت خانہ نے اپنے تمام شہریوں سے لبنان کے سفر پر پابندی کے فیصلے پر عمل کرنے کے اپنے سابقہ مطالبے کو دہرایا اور […]

image

ایران میں صدارتی انتخاب آج

تہران: ایران میں آج صدارتی انتخابات ہورہا ہے۔ صدارتی دوڑ سے دو امیدواروں نے اپنے نام واپس لے لیے ہیں۔ ان میں 53 سالہ امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی اور تہران کے میئر علی رضا زکانی کے نام شامل ہیں۔ اب صدارتی دوڑ میں 4 امیدوار ہیں جن میں سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مصطفی […]

image

مکہ مکرمہ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر برائے حج سیکورٹی کے ذریعے 8 ہزار کیمرے نصب

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ اور منی‘ عرفات اور مزدلفہ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر برائے حج سیکورٹی نے 8 ہزار کیمرے نصب کیے ہیں جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہیں۔سعودی خبر رساں ادارہ العربیہ چینل کے مطابق کیمروں کو نگرانی کے لیے 500 سے زائد مقامات پر تقسیم کیا گیا ہے جس کا مقصد حج […]

image

کویت کی جانب سے آتشزدگی سے متاثر ہندوستانیوں کی مدد کی یقین دہانی

دُبئی/ کویت سٹی: کویت کے وزیر خارجہ عبداللہ علی الیحییٰ نے جمعرات کے روز یقین دلایا کہ ایک اپارٹمنٹ میں جہاں ملک کے بیرونی ورکرس مقیم تھے‘ آتشزدگی میں متاثر ہندوستانیوں کی مکمل مدد کی جائے گی اور عہد کیا کہ اس المیہ کی فوری تحقیقات کرائی جائیں گی جس میں تقریباً 40 ہندوستانیوں سمیت […]

image

حرمین شریفین میں حج سیزن کے دوران خطبہ جمعہ اور نماز مختصر کرنے کی ہدایت

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حرمین شریفین کے اماموں کو ہدای کی ہے کہ گرم موسم کی وجہ سے حرمین میں حج سیزن کے دوران خطبہ جمعہ اور نماز کو مختصر کیا جائے۔سعودی خبر رساں ادارے عکاظ […]

image

سعودی عرب میں چاند نظرآیا:وقوف عرفہ 15 اور عید الاضحیٰ 16 جون کو

ریاض: میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سپریم کورٹ نے ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی سپریم کورٹ کے مطابق وقوف عرفہ 15 جون جبکہ عید الاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔

image

مصری سیاح سائیکل پر 1700 کلومیٹر کا سفرکر مکہ پہنچا

مکہ مکرمہ: مصری سیاح محمد فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سائیکل پر 1700 کلومیٹر کا سفر 26 دن میں طے کر مکہ پہنچا تاہم اسے کو راستے میں ایک حیرت انگیز چیز کا سامنا ہوا۔عرب میڈیا اخبار 24 کے مطابق مصر کا شہری محمد جس نے گزشتہ ماہ قاہرہ سے سعودی عرب کے لیے […]

image

حج کے دوران عازمین کو فوڈ پوائزننگ سے محفوظ رکھنے کے لئے مفید مشورے

ریاض: سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے سفر حج کے دوران عازمین کو فوڈ پوائزننگ سے محفوظ رکھنے کے لئے مفید مشورہ دیا ہے۔ سعودی وازارت حج وعمرہ کے آفیشل ایکس اکاونٹ پر جاری بیان میں مشورہ دیا گیا کہ ’کھانے کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھنے سے […]

image

شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ

دمشق: زائداز 10 سال میں پہلی مرتبہ 270 شامی منگل کی صبح دمشق سے راست پرواز کے ذریعہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ شام کی وزارت ِ ٹرانسپورٹ نے یہ بات بتائی۔ یہ پیشرفت دمشق اور ریاض کے درمیان تعلقات میں سدھار کا حصہ ہے۔ چند دن قبل سعودی عرب نے […]

image