
دیرالبلح (غزہ پٹی): وسطی غزہ میں ہفتہ کے دن ایک اسکول اور دواخانہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ ہوا۔ دیرالبلح کے گرلز اسکول میں پناہ لینے والے کم از کم 30 افراد کو الاقصیٰ ہاسپٹل لے جایا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دیا گیا۔غزہ کی وزارتِ صحت نے کہا کہ ہفتہ کے دن دوسرے حملہ […]
تہران: ایرانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ گرم موسم کی وجہ سے اتوار کو تمام ریاستی مراکز، ادارے اور بینک بند رہیں گے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ ارنا نے ایرانی حکومت کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ شہریوں کی صحت کے تحفظ […]
عمان: اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 6/1 کے تحت پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا گیا جو آج ہی سے نافذ العمل ہوگا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن ملک بھر میں انتخابات کے لیے 30 ستمبر کی تاریخ مقرر کرچکی ہے۔ یہ الیکشن نئے انتخابی قانون کے […]
غزہ: اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہوگئی ہے۔ وسطی و شمالی غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے جہاں کل سے اب تک مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔اس کے علاوہ پناہ گزین اسکولوں اور خیموں پر حملوں میں گزشتہ 10 روز میں 500 فلسطینی شہید […]
تل ابیب: اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی، اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایسی قرارداد منظور کی ہے۔مشرق وسطیٰ میں امن […]
ریاض: سعودی عرب میں حکام کی جانب سے سرکاری و خانگی ملازمین کو خوشخبری سنادی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سرکاری و خانگی ملازمین اب 60 کی بجائے 65 سال میں ملازمت سے ریٹائر کئے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق یہ ویژن 2030 کے تحت کئے جانے والے اصلاحات کا حصہ […]
یروشلم: اسرائیل نے ہفتے کے روز غزہ پٹی میں فضائی حملے میں حماس کے خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر رافع سلامہ کو شہید کر دیا۔ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے اتوار کو اس کی تصدیق کی۔اسرائیلی فوج اور شن بیٹ کی داخلی سلامتی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سلامہ خان یونس کے علاقے […]
دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں سمندر میں محل نما گھر تعمیر کیے جارہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں اب تیرنے والے ولاز سیاحوں کو خلیج عرب کی سیر کرائیں گے، یہ فروخت اور کرایہ دونوں کیلئے دستیاب ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق ان تیرتے ولاز کی […]
ریاض: سعودی عرب میں حجاموں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ایک بڑی پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔میڈیا کی خبرکے مطابق وزارت بلدیات کی جانب سے حجاموں کے لیے جو نئے قواعد جاری کیے گئے ہیں۔ان میں سیلون میں بالوں سے جوؤں کو صاف کرنے کے لیے مخصوص اور […]
ریاض: سعودی سفارت خانے نے ’’ ایکس‘‘ پلیٹ فارم پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان میں موجودہ واقعات کی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔سفارت خانہ نے اپنے تمام شہریوں سے لبنان کے سفر پر پابندی کے فیصلے پر عمل کرنے کے اپنے سابقہ مطالبے کو دہرایا اور […]