
غزہ: اسرائیلی فوج نے رات گئے شمالی جنوبی اور وسطی غزہ پر حملے جاری رکھے ، رفح پر تازہ حملوں میں 2 خاندانوں کے 11 افراد سمیت 25 فلسطینی شہید ہوگئے ، 24 گھنٹوں میں 132 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کا نشانہ بنے ۔وفا نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس […]
تہران۔ایران کے ایک اعلی فوجی کمانڈر نے کہاکہ ایران کی زمینی افواج ملک کی سرحدوں پر نئے ڈرون اور میزائل یونٹ تعینات کررہی ہیں۔زنہو ا نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق‘ ایرانی فوج کی زمینی افواج کے کمانڈر کیومرس حیدری نے ہفتے کے روز سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے کے ساتھ ایک […]
غزہ: غزہ کی پٹی میں سرکاری اطلاعات کے دفتر نے جمعرات کو تصدیق کی کہ اسرائیلی قابض فوج نے تین ماہ سے زائد عرصہ قبل اس کے خلاف اپنی جارحیت کے آغاز سے اب تک 380 مساجد اور 3 گرجا گھروں کو تباہ کیا ہے۔ سرکاری میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ”قابض فوج […]
غزہ سٹی: غزہ پر اسرائیلی فوج کے وسیع پیمانے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، رات گئے شمالی اور وسطی غزہ کے مختلف مقامات پر راکٹ داغے گئے ۔ میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے الاقصیٰ ہاسپٹل کے اطراف میں ایک بار پھر بمباری کردی، تازہ حملوں میں مزید کئی شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔24 […]
بیروت: حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک تمام فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا نہیں کیا جاتا اسرائیل کبھی بھی اپنے قیدیوں کو بازیاب نہیں کرسکے گا۔انہوں نے منگل کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کی […]
یروشلم : اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ڈرونز اور میزائلوں کا پتہ چلانے کیلئے ایک دیو ہیکل غبارہ ہوا میں چھوڑا ہے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ جدید مواصلاتی آلات سے لیس یہ غبارہ اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا غبارہ ہے۔یہ غبارہ جدید جاسوسی آلات سے لیس ہے جو دشمن […]
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جنگ کے ختم ہونے کے بعد غزہ کے انتظامی امور کے حوالے سے پہلی مرتبہ تجاویز عوامی سطح پر پیش کی ہیں۔وزیر دفاع نے میڈیا کے ساتھ منصوبہ شیئر کیا جس کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور نہ ہی حماس غزہ پر حکومت […]
ریاض: سعودی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ مملکت میں 38 فیصد کاروباری ادارے خواتین کی ملکیت ہیں۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزارت تجارت نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔سعودی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے دوران 95 ہزار سے […]
قاہرہ: غزہ میں 7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں مہلوکین کی تعداد 22,438 اور زخمیوں کی تعداد 57,614 ہوگئی ہے ۔ وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد 21,822 اور زخمیوں کی تعداد 56,451 ہے ۔وزارت نے کہا ‘‘اسرائیلی حملے کے متاثرین کی تعداد 22,438 ہو گئی جبکہ دیگر 57,614 […]
قاہرہ: مصر کے ایک مشہور قاری حافظ محمد حامد السلکاوی کو دوران تلاوت آیات بھولنے کے بعد چھ ماہ کے لیے ریڈیو پر تلاوت کرنے اور غیر ملکی پروگراموںکے لیے تلاوت کی ریکارڈنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی خبر کے مطابق مصر میں حفاظ اور قراء سنڈیکیٹ نے مشہور قاری […]