Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عرب ممالک

سعودی عرب میں 11 مارچ کو یوم پرچم منا نے کا اعلان

ریاض : سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ پیر 11 مارچ کو یوم پرچم منایا جائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کابینہ نے قومی شناخت پر فخر و اعتزاز اور ملک کے ماضی و حاضر و مستقبل سے گہری وابستگی کے اظہار کے لیے یوم پرچم منانے کی تاکید کی ہے۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]

image

غزہ میں فوری جنگ بندی کا بلجیم کا مطالبہ

انٹورپ : بلجیم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دو ریاستی حل پر مبنی مذاکرات کا آغاز کرنے والی ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کی میزبانی کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔حدجہ لہبیب نے بیلجین دارالحکومت برسلز کے میلسبروک فوجی ہوائی اڈے پر اپنے جائزے پیش […]

image

اسرائیل میں ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانہ کاانتباہ جاری

تل ابیب: اسرائیل کے مارگیلیوٹ کے قریب اینٹی ٹینک میزائل حملے میں ایک ہندوستانی کی موت کے بعد ہندوستانی سفارت خانے نے منگل (5 مارچ 2024) کو انتباہ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو اسرائیل کی سرحد چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اسرائیل میں ہندوستانی سفارت خانے نے اس حوالہ سے […]

image

رمضان کے پیش نظر دُبئی میں بھیک مانگنے والوں کے خلاف مہم

دبئی : دبئی پولیس نے وارننگ جاری کرتے ہوئے بھیک مانگنے والوں کے خلاف مہم شروع کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس مہم میں سوشل میڈیا کا بھی ذکر کیا گیا ہے جہاں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا جاتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھیک مانگنے کے خلاف مہم پر عمل نہ […]

image

امریکہ نے پہلی بار غزہ کے لوگوں کو مدد پہنچائی

غزہ :غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد امریکہ نے پہلی بار غزہ کے لوگوں کو مدد پہنچائی ہے اور یہ مدد کھانوں کے پیکٹ کے طور پر ہے۔ یہ پیکٹ امریکی فوجی طیاروں کے ذریعے سمندر کے قریب بنے امدادی پوائنٹ کے پاس گرائے گئے۔ واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے […]

image

سعودی عرب میں اس سال مساجد میں افطار ممنوع

ریاض: سعودی عرب بدل رہا ہے۔ اسلامی ملک جس میں مساجد کے اندر افطار کرنا اور کرانا ایک معمول کی بات تھی اب ایسا نہیں ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور نے ماہِ رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی […]

image

غدائی قلت اور پانی کی کمی سے 10فلسطینی بچے جاں بحق

غزہ: غزہ پٹی میں فلسطینی وزرات صحت کے ترجمان اشرف القادری نے عالمی ایجنسیوں سے شمالی غزہ میں انسانی تباہی کو روکنے کے لئے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔شمالی غزہ پٹی کے اسپتالوں میں غدائی قلت اور پانی کی کمی سے کم ازکم 10فلسطینی بچے جاں بحق ہوگئے ہیں اس کی وجہہ پٹی کی […]

image

سعودی عرب میں دو جڑی ہوئی بچیوں کا آپریشن کامیاب

ریاض: سعودی عرب میں دوجڑی ہوئی بچیوں کو پیچیدہ اور 14گھنٹے طویل کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں نائیجرین جڑی ہوئی بچیوں کو الگ کرنے کا انتہائی پیچیدہ اور 14 گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جو کامیابی سے ہمکنار ہوا اور دونوں بچیاں جسم علیحدہ […]

image

غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ ۔104 شہید

غزہ :اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب مغربی علاقے میں الرشیداسٹریٹ پر موجود امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کی جس کے باعث 104 فلسطینی شہید اور 750 کے قریب افراد زخمی ہوگئے۔فلسطینی ذرائع کے […]

image

غزہ جنگ پر خاموشی کیوں؟ سعودی عرب کی جانب سےعالمی برادری کی تنقید

ریاض : غزہ جنگ پر بین الاقوامی خاموشی پر سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ نے لہجہ سخت کرلیا۔ سعودی وزیر فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس کے آغاز پر غزہ جنگ پر خاموشی اختیار کرنے پر عالمی برادری پر سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ہم کن حقوق کی بات […]

image