
غزہ: اسرائیل کے غزہ پر حملوں میںشہید فلسطینیوں کی تعداد 27585 ہو چکی ہے ۔ غزہ میں فلسطینی امور صحت نے اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے 123 ویں روز سے متعلق تفصیلات جاری کی ہیں۔ غزہ کی پٹی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں107 افراد ہلاک اور 143 زخمی ہو چکے […]
غزہ : ’’ ذلت آمیز منظر… بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی‘‘۔ یہ غزہ پٹی میں ایک فلسطینی قیدی کی تصویر پر کیے گئے تبصرے ہیں۔ اس تصویر کو ایک اسرائیلی فوجی نے گذشتہ روز اپنے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پوسٹ کیا تھا۔گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے […]
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین جارحیت جاری ہے ، 24گھنٹے میں مزید 118 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کے سبب فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 27 ہزار اور زخمیوں کی تعداد 66 ہزار 139 سے تجاوز کر گئی۔اسرائیلی فوج نے مرکزی علاقوں کے بعد سرحدی علاقے رفح کی جانب پیش […]
ریاض : سعودی عرب نے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی نسل کشی کو روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر جوابدہ ٹھہرائے۔ میڈیاکی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے […]
غزہ:غزہ کے دوسرے سب سے بڑے شہر خان یونس میں واقع الناصر اسپتال کے اسرائیلی محاصرے کے دوران 150 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے ہفتے کے روز کہا کہ “مرنے والوں کو اسپتال کے صحن میں دفن کرنے پر مجبور کیا گیا”۔ انہوں نے کہا کہ […]
تل ابیب : اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں جنگ کا تیسرا مرحلہ تقریباً 6 ماہ تک جاری رہے گا۔اسرائیل کے سرکاری ٹیلی ویژن کے اے این کی خبر کے مطابق،نیتن یاہو نے وزراء سے ملاقات میں غزہ کی پٹی پر حملوں کے بارے میں معلومات دیں۔ میٹنگ میںبتایا گیا […]
ریاض: سعودی عرب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرمکہ مکرمہ کے پہاڑوں میں ایک عجیب الخلقت جانور کا ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جبل خندمہ میں نظر آنے والے اس جانور کو اس کے بڑے جسم اور اس کی خصوصیات کی وجہ سے ’’عجیب‘‘ قرار دیا۔سعودی عرب کے نیشنل سینٹر […]
یروشلم : اسرائیل فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 24 اسرائیلی فوجی مارے گئے ۔ یہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاگری نے کہا […]
تل ابیب:غزہ میں حماس کے خلاف بمباری سے اسرائیلی عوام بھی ناراض ہیں ۔وہ بھی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت کے خلاف سڑکوںپر اتر آئے اور دارالحکومت تل ابیب میں احتجاج کے دوران وزیراعظم سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔العربیہ کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی شہریوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر نکل […]
نئی دہلی :گذشتہ7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میںاب تک کم از کم 24 ہزار 620 افراد شہید اور 61 ہزار 830 زخمی ہوچکے ہیںجبکہ اسرائیل میں مرنے والوں کی نظر ثانی شدہ تعداد ایک ہزار 139 ہے۔مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب ایک اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے […]