
نئی دہلی ،31دسمبر (میرا وطن ) دہلی میں سیاسی تبدیلی سے قبل عام آدمی پارٹی کی سرکار پر الزام لگتے رہے کہ وہ اقلیتوں خاص مسلمانو ں سے منسلک اداروں کی تشکیل نو میں سرد مہری اختیار کر رہی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو سرکاری منصو بو ں اور اسکیموں کا فائدہ نہیں […]
نئی دہلی، 31دسمبر(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال سمیت سینئر رہنما ¶ں کی جانب سے بھیجی گئی چادر اجمیر شر یف، دربارِ خواجہ غریب نوازؒ میں حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے سالانہ عرسِ مبارک کے موقع پر پیش کی گئی۔ دہلی عرس کمیٹی کے سابق چیئرمین ایف آئی اسماعیلی […]
نئی دہلی،31 دسمبر(میرا وطن ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد نے عالمی یونانی میڈیسن ڈے ایوارڈ 2026 کے لیے منتخب اطبائے یونانی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے حسب ترتیب اعلان کیا ہے۔ تنظیم ہذا کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیّد احمد خاں نے جاری بیان میں کہا کہ عالمی یونانی […]
نئی دہلی،30 دسمبر (میرا وطن) وزیر داخلہ آشیش سود اور وزیر ثقافت کپل مشرا نے مشترکہ پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کی طرف سے مسلسل پھیلائے جا رہے جھو ٹ ، جھوٹے بیانیہ اور غلط معلومات کے الزامات کا مقابلہ کرتے ہو ئے کہا کہ10 ماہ گزرنے کے بعد بھی، خود ساختہ بے روزگار […]
نئی دہلی، 30دسمبر(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی نے 5جنوری سے شروع ہونے والے دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران بی جے پی سرکار کے 10ماہ کے اقتدار کی ناکامیوں کو اسمبلی میں سختی سے اٹھانے کی تیاری کر لی ہے۔ آپ کے رکن اسمبلی اور چیف وہپ سنجیو جھا نے کہا کہ عام […]
نئی دہلی، 30دسمبر(میرا وطن ) دہلی کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کو آوارہ کتوں کی گنتی اور ان کی نگرانی کا حکم جاری کر کے بی جے پی سرکار عام آدمی پارٹی کے نشانے پر آ گئی ہے۔ اس حکم کے جاری ہوتے ہی عام آدمی پارٹی کی دہلی ریاستی اکائی کے رہنما بی جے […]
نئی دہلی، 30 دسمبر(میرا وطن ) آپ کے مقامی ایم ایل اے امانت اللہ خان نے اوکھلا اسمبلی کے ابو الفضل انکلیو وارڈ کے تحت کالندی کنج روڈ پر کافی دنوں سے ٹوٹی پڑی پلیا کے از سر نو تعمیری کام کا افتتاح کیا ۔انہوں نے کہا کہ اس پلیا کو تقریباً ایک کروڑ کی […]
نئی دہلی ،30دسمبر (میرا وطن ) مقامی ایم ایل اے امانت اللہ خان نے ابو الفضل انکلیو شاہین باغ لائف لائن روڈ پر نالے کے ابلنے کی وجہ سے لوگوں کو ہورہی دقتوں سے نجات دلانے کی سمت میں قدم اٹھائے ہیں ۔انہوں نے کالندی کنج 9نمبر پارک نزدیک 40فٹہ روڈ کے انٹری پوائنٹ […]
نئی دہلی، 30 دسمبر(میرا وطن ) دہلی سرکار نے ’دہلی جن وشواس (ترمیمی دفعات) بل، 2026′ کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی کابینہ کے ذریعہ منظور کردہ اس بل کا مقصد تعمیل کے طریقہ کار کو آسان بنانا اور معمولی خلاف ورزیوں کو مجرمانہ قرار دینا ہے، اس […]
نئی دہلی، 30 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار آلودگی پر قابو پانے کے لیے متعدد محاذوں پر مضبوط اور موثر کار روائی کر رہی ہے۔ نتیجتاً راجدھانی کی سڑکیں جو برسوں سے تعمیر کا انتظار کر رہی تھیں، اب بہتر دن د یکھنے کو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]