
نئی دہلی،30دسمبر (میرا وطن) ریاستی کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی ریکھا سرکار ایک بار پھر بلیم گیمز کے سا تھ آئندہ اسمبلی اجلاس کی قربانی دے کر اپنی ناکامیوں سے بچنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ واضح ہے کہ عام آدمی پارٹی نے اپنے گزشتہ 11 سالوں […]
نئی دہلی،30دسمبر (میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن نے 2026-27کے لیے نظرثانی شدہ بجٹ تخمینوں اور بجٹ تخمینوں کو حتمی شکل دینے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں منگل کو اسٹینڈنگ کمیٹی کا خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایم سی ڈی کی چھ خصوصی اور ایڈہاک کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے اپنے […]
نئی دہلی، 30دسمبر (میرا وطن ) کئی نامور تنظیموں سربراہ اورمعروف سماجی کارکن حافظ محمدجاوید نے بنگلہ دیش میں بگڑتی ہوئی سیاسی، سما جی اور سکیورٹی کی صورتحال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کے عوا م خاص کر مسلمان اور ہماری سرکار بنگلہ دیش کے عوام […]
نئی دہلی، 29دسمبر(میرا وطن) بی جے پی کے زیر اقتدار اتراکھنڈ کے دہرادون میں نسل پرستی کے باعث ہونے والے جان لیوا حملے میں شدید طور پر زخمی تریپورہ کے طالب علم کی افسوسناک موت پر عام آدمی پارٹی نے گہری تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال […]
نئی دہلی، 29 دسمبر(میرا وطن ) دہلی سرکار راجدھانی کے معاشی طور پر کمزور طبقوں کو نہ صرف چھت بلکہ باوقار اور آرام دہ زندگی فراہم کر نے کے اپنے عزم پر مسلسل آگے بڑھ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں دہلی اربن شیلٹر امپروومنٹ بورڈ (ڈوسب) کی […]
نئی دہلی ،29دسمبر (میرا وطن ) دینی تعلیمی بورڈ، جمعیت علماءہند کے زیر اہتمام آئی ٹی او واقع صدر دفتر کے مدنی ہال میں ایک روزہ تعا رفی و تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اضلاع کے ذمہ داران، معلمین اور وابستگان مکاتب نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکاءکو اس امر کی طرف توجہ […]
نئی دہلی ،29دسمبر (میرا وطن ) مسجد فیض الٰہی پر دہلی میونسپل کارپوریشن کی ممکنہ کی جانے والی کاروائی کو روکنے کی غرض سے علاقائی افرا د کے ایک وفد نے دہلی کے وزیر داخلہ و تعلیم آشیش سود سے ملاقات کی۔وفد میں شامل قاری ہارون ، حافظ اسلام الدین، سماجی کارکن نواب الدین ، […]
نئی دہلی، 29 دسمبر(میرا وطن ) وزیر فن، ثقافت اور زبان کپل مشرا نے دہلی سکریٹریٹ میں منعقد پریس کانفرنس میں باضابطہ طور پر تین روزہ عظیم الشان ثقافتی اور ادبی میلے ’دہلی شبدوتسو 2026″ کا اعلان کیا۔ میلے کی افتتاحی تقریب 2 جنوری کو دوپہر 2بجے سے 3:30بجے تک منعقد ہوگا،جس میں نائب صدر […]
نئی دہلی، 29 دسمبر(میرا وطن ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی منظوری کے بعد تنظیم ہذا کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں نے آل انڈیا یونانی طبی کانگریس راجستھان اسٹیٹ کی حسب ضابطہ تشکیل نو کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ڈاکٹر سیدپرویز وارثی (سکریٹری، راجستھان یونانی […]
نئی دہلی ،29 دسمبر (میراوطن) سلسلئہ چشتیہ کے معروف بزرگ سلطان الہند حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی سنجری اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے 814ویں عرس کے موقع پر منعقد سیمینارمیں حضور خواجہ غر یب نوا ز ر حمتہ اللہ علیہ کو آسمان ولایت کا ماہ در خشاں قرار دیتے ہوئے جہاں ان کی […]