
نئی دہلی، 28 دسمبر(میرا وطن ) بی جے پی کے زیر اقتدار میونسپل کمشنر اشونی کمار کے پیش کردہ بجٹ تجویز پر تمام زون کے چیئر مین اور چیئر پرسن اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تجاویز پیش کریں گے ۔ انتظامیہ نے بجٹ پر بحث کے لئے 29اور 30 دسمبر کے دن مقرر کئے […]
نئی دہلی، 28دسمبر(میرا وطن ) عام آدمی پارٹی کے پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے کاغذوں میں چل رہی اٹل کینٹینوں کو لے کر بی جے پی پر حملہ بولا ہے۔ اٹل کینٹینوں کے فیکٹ چیک کے دوران اب شکور بستی اور پنجابی کیمپ میں بھی کاغذوں میں کینٹین چلتی ہوئی پائی گئی ہے۔ آپ نے […]
نئی دہلی، 28 دسمبر (میرا وطن) دہلی سرکارمصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ہوا کے معیار کی ذہانت اور ڈیٹا سے چلنے والی آلودگی پر قابو پانے کے حل کو نافذ کرنے کے لیے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کانپور کے ساتھ تعاون کرنے کے امکان کو تلاش کر رہی ہے۔ محکمہ […]
نئی دہلی، 28 دسمبر(میراوطن) جب دہلی اسمبلی جنوری کے اوائل میں اپنے سرمائی اجلاس کے لیے جمع ہوگی، یہ ایک ایسے وقت میں ہو گا جب حکمرانی اور انتظامیہ سے جوابدہی کی توقعات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوں گی۔ 2026 کے اس پہلے قانون ساز اجلاس کو محض ایک رسمی کیلنڈر مشق کے بجائے […]
پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے انڈین نیشنل کانگریس کے 140 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ریاستی دفتر راجیو بھون میں سیوا دل کے کارکنوں کے وندے ماترم کے گانے کے ساتھ پارٹی پرچم لہرایا۔ قبل ازیں، انہوںنے کانگریس ہیڈکوارٹر، اندرا بھون میں منعقدہ کانگریس یوم تاسیس کی تقر یبات میں بھی شرکت کی، […]
نئی دہلی، 28 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی سرکار کاروبار کرنے میں آسانی کو مزید مستحکم کرنے، کاروباری اداروں کو نئی تحریک دینے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے مسلسل عملی اور صنعت دوست فیصلے لے رہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی 10 ماہ […]
نئی دہلی،27دسمبر (میرا وطن ) پرانی دہلی کے چاندنی چوک مارکیٹ میں ایک پٹاخے کی دکان میں آگے لگنے کی وجہ سے افرا تفری مچ گئی ۔مقامی لوگوں نے فوری آگ لگنے کی اطلاع پولیس اور فائر برگیڈ محکمہ کو دی ۔جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فائر برگیڈ محکمہ نے فائر […]
نئی دہلی، 27 دسمبر(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتے کو تیاگراج اسٹیڈیم میں منعقد تقریب میں پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم-اجولا یوجنا) کے تحت اہل خواتین کو مفت گیس کنکشن تقسیم کئے۔ 5,100 اہل خواتین کو سلنڈر اور مکمل اجولا کٹس ملے۔ دہلی سرکارکا یہ اقدام خواتین کو بااختیار بنانے، صحت کی […]
نئی دہلی،27دسمبر(میرا وطن ) غوثیہ فلاح ملت فاو ¿نڈیشن کے زیر اہتمام غوثیہ مسجد جسولہ میں27 ویں سالانہ سلطان الہند کانفر نس کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا محمد ظفر الدین برکاتی مصباحی، مولانا فیضان احمد نعیمی،حافظ و قاری محمد حسیب رضا خان ،مولانا اقلیم رضاخان مصباحی مولانا غفران خان، مولانا منظر امن مصباحی، […]
نئی دہلی(پریس ریلیز ) غوثیہ فلاح ملت فاو¿نڈیشن کے زیر اہتمام ، غوثیہ مسجد جسولہ میں 27 ویں سالانہ سلطان الہند کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا محمد ظفر الدین برکاتی مصباحی، مولانا فیضان احمد نعیمی،حافظ و قاری محمد حسیب رضا خان ،مولانا اقلیم رضاخان مصباحی مولانا غفران خان، مولانا منظر امن مصباحی، […]