Tasawwuf Advertisement 2024

قومی خبریں

خواتین

مودی چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری تقریب میں کریں گےشرکت

وجئے واڑہ،: وزیر اعظم نریندر مودی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعلی کے دفتر نے اتوار کو ایک ریلیز میں کہا کہ حلف برداری کی تقریب بدھ کو صبح 11:27 بجے کرشنا ضلع کے ہوائی اڈے کے نزدیک کیسرپلی گاؤں میں ہوگی۔
ریاست کے چیف سکریٹری نیربھ کمار پرساد نے عہدیداروں اور پولیس افسران کے ساتھ تقریب حلف برداری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
چیف سکریٹری نے کہا، ’’وزیراعظم نریندر مودی سمیت کئی اہم رہنما حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *