Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

چار دہائیوں سے زائد غیر منصفانہ پابندیوں کے باوجود، اسلامی جمہوریہ ایران ‘مزاحمتی معیشت’ کی ایک عملی مثال بن چکا:ڈاکٹر محمد فتح علی

انقلاب اسلامی ایوان کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر ایران کلچرہاﺅس میں علمی اور ثقا فتی کانفرنس منعقد نئی دہلی، 5 فروری(میرا وطن) انقلاب اسلامی ایوان کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات کوایران کلچرہاﺅس میں ایک علمی اور ثقا فتی کانفرنس ’طاقتور ایوان ،فاتح قوم ‘ تصاویر اور پوسٹر کی نمائش کے ساتھ ’ […]

image

درگاہ باب المرادسانکھنی میں مرزا وفادار حسین کی مجلس چہلم آج

بلند شہر ،5فروری(میرا وطن ) انجمن آل اطہررجسٹر سانکھنی( برانچ دہلی) کے ماتمی دستہ سکریٹری مرزا نظام حیدر (ننا) کے سسرمرزا وفا د ار حسین ابن ماسٹر سجاد حسین مر حوم کے چہلم کے موقع پر ایصال ثواب کی مجالس6فروری برو ز جمعہ کو د رگاہ باب المرادسانکھنی بلند شہر میں منعقد ہورہی ہیں ۔ […]

image

مدرسہ تعلیم ± القرآن، تکیہ کالے خاں میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد

نئی دہلی ، 2فروری(میرا وطن) مدرسہ تعلیم ± القرآن، تکیہ کالے خاں، میر درد روڈ میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا، جس میں قرآنِ کریم کے حفاظ کی عظمت اور دینی تعلیم کی اہمیت کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔ اس روح پرور اجتماع کی صدارت مدرسہ کے بانی و مہتمم اور […]

image

مڈ ڈے میل تیار کر رہی این جی اوکے کچن کا اچانک کیا معائنہ

نئی دہلی،2فروری (میرا وطن) ایجوکیشن کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین امت کھرکھری نے بھارتیہ مانو کلیان سمیتی اور دلت مانو اتھان سمیتی (ا ین جی او) کے ذریعہ چلائے جانے والے مڈ ڈے میل کچن کا اچانک معائنہ کیا۔اس دوران بھارتیہ ما نو کلیان سمیتی کے سٹاک اور ریکارڈ کا بھی معائنہ کیا گیا۔ اس سرپرائز […]

image

مرکزی بجٹ2026-27 میں وزارت آیوش کو ملے 4408 کروڑ روپے

نئی دہلی، 2 فروری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیداحمد خاں نے مرکزی بجٹ 2026-27 میں آیوش کو 4408 کروڑ روپے ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید کی ہے کہ 2004 سے التوا میں پڑے ہوئے ایمس یونانی کا بھی قیام عمل میں آئے گا۔ انہوں نے […]

image

بندیل کھنڈ کے مسائل پر جنتر منتر پر زبردست احتجاج 13 فروری کو

نئی دہلی ،یکم فروری (میرا وطن) سماج وادی لیڈر رگھو ٹھاکر، بندیل کھنڈ آل پارٹی سٹیزنز فرنٹ کے سرپرست، 13 فروری کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک روزہ احتجاج کا اہتمام کر رہے ہیں۔ سینئر سماج وادی لیڈر رگھو ٹھاکر بندیل کھنڈ آل پارٹی سٹیزنز فرنٹ کے سرپرست ہیں، جو مقامی مسائل کو حل […]

image

وزیر تعلیم آشیش سود نے کیاجنک پوری میں ’میگا جن سنوائی‘ کا اہتمام

نئی دہلی،یکم فروری (میرا وطن) دہلی سرکارکی عوامی خدمت، حساس اور جوابدہ حکمرانی کے ایک سال کی تکمیل کے موقع پر مقامی ایم ایل اے اور وزیر تعلیم آشیش سود نے اتوار کوجنک پوری اسمبلی حلقہ کے وارڈ سی104 کے مسائل کو حل کے لئے گولولکر واٹیکامیں ’میگا جن سنوائی‘ کا اہتمام کیا۔ اس کا […]

image

دہلی وقف بورڈ کے نئے چیف ایگزیکیوٹیو آفیسر کی فوری تقرری کا ایل جی سے مطالبہ

نئی دہلی ،31جنوری (میرا وطن ) سوشل اینڈ آرٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو خط لکھ کر دہلی وقف بورڈ کے نئے چیف ایکزیکیٹیو آفیسر کی تقرری کا مطا لبہ کیا ہے۔ وا ضح ہو کہ سی […]

image

جنک پوری میں جوائے فل لرننگ 2025-26ٹی ایل ایم مقابلے کا انعقاد

نئی دہلی ،31 جنوری (میرا وطن ) وزیر تعلیم آشیش سود نے ہفتے کو سی ایم شری اسکول، ڈی ای ایس یو کالونی، جنک پوری میں سماگرا شکشا ابھیان کے تحت ریاستی سطح کے ملٹی سینسری ٹیچنگ لرننگ ٹولز (ٹی ایل ایم) مقابلے کا ‘جوائے فل لر ننگ 2025-26 کا آغاز کیا۔ اس پروگرام کا […]

image

صاف ستھری دہلی کی جانب اہم قدم، صفائی ستھرائی میں بہتری کےلئے 500 کروڑ منظور

نئی دہلی ،30جنوری (میرا وطن) قومی دارالحکومت کے صفائی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے مقصد کے ساتھ وزیر اعلیٰ نے جمعہ کو دہلی میو نسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں راجدھانی میں صفائی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر […]

image