Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

معصومین علیہم السلام کی احادیث کے مطابق اچھا انسان وہ ہے جو معاشرے کےلئے زیادہ کام آئے

نئی دہلی /بلند شہر،14فروری (میرا وطن) معصومین علیہم السلام کی احادیث کے مطابق سب سے اچھا انسان وہ ہے جو معاشرے اور سماج کے سب سے زیادہ کام آئے۔اور سب سے برا انسان وہ ہے جسکی ذات سے لوگوں کو نقصان و ضرر پہنچے۔ ان خیا لات اظہار مولانا سید صفدر حسین باقری نے درگاہ […]

image

سیلم پور اسمبلی حلقہ میںترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری

حلقہ میںعوامی کے بنیادی کام کئے جارہے ہیں: زبیر احمد نئی دہلی ،13فروری (میرا وطن ) سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والا موجپور وارڈ میں نالے کی از سر نو تعمیر کا افتتاح جمعہ کو مقامی رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد نے فیتہ کاٹ کر کیا۔یہ نالا زینت محل اسکول کی برابر والی […]

image

وندے ماترم سے متعلق سرکلر دستور کی دفعہ 25 کے منافی، مذہبی آزادی سلب کرنے کی کوشش

نئی دہلی ،12 فروری (میرا وطن) جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے وندے ماترم کے سلسلے میں جاری کردہ سرکلر کو نہایت تشویشناک قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ اقد ا م دستور ہند کی دفعہ 25 کے تحت حاصل مذہبی آزادی […]

image

ایران کے ساتھ ہندوستان کے رسمی سفارتی تعلقات 75سال پرانے ہیں:سیبی جارج

ہندوستان کے ایران سے تعلقات ہزاروں سالہ مشترکہ تار یخ اور تہذیب پر مبنی ہیں :ڈاکٹر محمد فتح علی اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کے موقع پردی شنگریلا ایروز ہو ٹل میں تقریب منعقد نئی دہلی ،10فروری (میرا وطن) ایران کے ساتھ ہندوستان کے رسمی سفارتی تعلقات 75سال پرانے ہیں، ایران جمہوریہ بننے کے بعد […]

image

اوکھلا اور بدر پور اسمبلی حلقہ کے تحت کالندی کنج پشتہ روڈبنانے کا راستہ ہوا ہموار

جے جے کالونی سے جیت پور تک پہلے مرحلے میں سڑک کو توڑنے کا کام جاری اس روڈ کا 75فیصد حصہ اوکھلا اور 25فیصد حصہ بدر پور اسمبلی حلقہ کے تحت ہے نئی دہلی ،9فروری (میرا وطن) اوکھلا اور بدر پور اسمبلی حلقوں کے تحت آنے والے کا لندی کنج پشتہ روڈ پردو سال کے […]

image

دہلی سرکارنے کینسر مخالف جعلی ادویات کے خلاف کارروائی شروع کی

نئی دہلی ،9 فروری(میرا وطن) دہلی سرکارکے ڈرگس کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے جان بچانے والی انسداد کینسر ادویات کے معیار کو یقینی بنانے اور نازک نگہداشت سے گزر رہے مریضوں کی حفاظت کے لیے دہلی بھر میں ایک خصوصی معا ئنہ اور نفاذ مہم شروع کی۔ وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے کہا کہ دہلی […]

image

“زہرہ پبلک اسکول” کے اساتذہ طلبا کے حقیقی معنوں میں خیر خواہ ہیں : پروفیسر اظہر ماجد صدیقی

نئی دہلی,7 فروری (میرا وطن) اساتذۂ کرام ہماری قوم و ملت کے نوآموز طلبا کو نہ صرف پڑھنا لکھنا سکھاتے ہیں، بلکہ ان کے تعلیم و تعلّم کے ساتھ ہی ساتھ طلبا کی بہترین تربیت بھی کرتے ہیں۔ آج کے اس پروگرام میں حصّہ لینے والے تمام طلبا کو میری طرف سے ڈھیروں مبارک باد، […]

image

’یونانی میڈیسن ڈے ‘ہماری بیداری کا ذریعہ ثابت ہو: پروفیسر مشتاق احمد

نئی دہلی، 7 فروری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کی صدارت میں دریاگنج میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ پروفیسر مشتاق احمد نے 12 فروری ’عالمی یونانی میڈیسن ڈے‘ تقریب کی تیاریو ں کا جائزہ لیا اور کہا کہ 2010 میں ہماری درخواست پر سکریٹری آیوش […]

image

جنک پوری حادثے کی تحقیقات دہلی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج سے کرائی جائے

نئی دہلی، 7 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ایل جی سے مطالبہ کیا کہ جنک پوری میں دہلی جل بورڈ کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں گر کر 25 سالہ بائیکر کمل کی موت کی تحقیقات دہلی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج سے کرائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار […]

image

جنک پوری حادثہ کے قصورواروں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا : آشیش سود

نئی دہلی ،7فروری (میرا وطن) وزیر شہری ترقیات اور مقامی ایم ایل اے آشیش سود نے ہفتے کوجنک پوری کے علاقے میں دہلی جل بورڈ کی طرف سے کھودے گئے گڑھے میں ایک شخص کے گرنے کے بعد پیش آئے حادثے کے مد نظر مذکورہ واقعے کے اسباب کی گہن جانچ اور مستقبل میں ایسی […]

image