Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکی سفیر مارٹینا اسٹرونگ کاشیخ زید مسجد کا دورہ

ابوظبی :متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکہ کی خاتون سفیر مارٹینا اسٹرونگ نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مارٹینا اسٹرونگ کو گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سفیر نے دارالحکومت ابوظبی میں شیخ زید مسجد کے دورے کے موقع پر […]

image

آسٹریلیا کےلوگوں کو شدت کی گرمی کا سامنا

سڈنی :آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گزشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کر گیا۔ میڈیا کے مطابق آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کانئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔ ستمبر کے وسط سے آخر تک درجہ حرارت […]

image

نجر کے قتل میں ہندوستان کا ہاتھ ہونے کاکنیڈاکےوزیر اعظم کا الزام

اوٹاوا: خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ ہردیپ سنگھ ننجر کو کینیڈا میں گولی مار کر ہلاک کیے جانے کے کئی ماہ بعدوزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو الزام لگایا کہ اس مہلک شوٹنگ کے پیچھے ہندوستانی حکومت کا ہاتھ ہے-نجر جو بھارت میں مطلوب تھا، کو 18 جون کو کینیڈا کے سرے، بی سی […]

image

کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ سے افرا تفری

ٹورنٹو:سمندری طوفان ’لی‘ کل کینیڈا کے صوبہ نووا اسکاٹیا کے مغربی حصہ میں ساحل سے ٹکرا گیا، جس سے سڑکوں پر سیلاب آگیا، تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے اور شمالی بحر اوقیانوس کے ساحل کے نزدیک مقیم ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے۔ طوفان کی تباہ کاریوں کے سبب ایک شخص جان سے […]

image

برطانیہ کی جانب سے ویزا فیس میں اضافہ کا اعلان

لندن :برطانیہ کی سرکار نے آئندہ 4اکتوبرسے ویزا فیس میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چھ مہینے کے ویزا کی فیس 15پاونڈ بڑھ جائے گی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے وہاں آنے والے طلبا کا ویزا اب 127 پاونڈ زیادہ مہنگا ہوجائے گا۔ اِن تبدیلیوں کا مقصد برطانیہ کے سرکاری شعبے کی اُجرتوں میں […]

image

سعودی عرب سے پہلا امدادی طیارہ لیبیا کیلئے روانہ

ریاض :خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سعودی عرب سے پہلا امدادی طیارہ لیبیا کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بنغازی روانہ ہونے والے طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے۔ […]

image

مصر کے ممتاز عالم دین کی جانب سےاسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت

قاہرہ : مصر کے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پروفیسر احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ ہی فرض، اسلام میں خواتین کیلئے سر کے بال ڈھانپنے کا حکم آیا ہے۔ پروفیسر احمد کریمہ نے کہا کہ […]

image

چین میں بارش کے لیے بلیو الرٹ جاری

بیجنگ،: چین کے کچھ حصوں میں شدید بارش کے امکان کے پیش نظر، قومی موسمیاتی مرکز نے جمعہ کو آندھی طوفان کے لیے بلیو الرٹ جاری کیا۔ مرکز نے کہا کہ آج صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک جیانگ سو، شنگھائی، ژی جیانگ، جیانگسی، فوجیان، گوانگ ڈونگ، گوانگسی، ہینان اور ہیلونگ […]

image

چین اور افغانستان کے مابین سفارتی تعلقات بحال

کابل :چین کابل میں اپنا سفیر تعینات کرنے والا پہلا ملک بن گیاہے ۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے اپنی سفارتی اسناد عبوری افغان وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند کو پیش کر دی ہیں۔چینی سفیر ڈاکٹر ژاؤ شینگ نے […]

image

ڈینیل طوفان سے لیبیا بری طرح متاثر،مرنے والوں کی تعداد20 ہزارہو گئی

طرابلس : افریقی ملک لیبیا ڈینیل طوفان کے باعث آنے والے سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ سیلاب کی وجہ سے ہزارو ں لوگ ہلاک ہوگئے ہیں ہر طرف سڑکوں اور عمارتوں کے پاس نعشوں کا انبار لگا ہے ۔ حکام کا انداہ ہے کہ تازہ ترین سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد […]

image