Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

اسرائیل ۔فلسطین جنگ جاری،ابتک 480ہلاک،1900سے زائد زخمی

یروشلم :اسرائیل میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 480 ہو گئی ہے جبکہ 1900 سے زیادہ افراد ان کارروائیوں میں زخمی ہوئے ہیں۔ان حملوں کے بعد حماس کے رہنما محمد دیف کا کہنا ہےکہ ہم نے […]

image

سعودی عرب کی مدد سے بنگلہ دیش میں روہنگیاپناہ گزینوں کیلئے مکانات کی تعمیر

ریاض: کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی معائنہ ٹیم نے حال ہی میں بنگلہ دیش میں روہنگیا کے پناہ گزینوں کیلئے بننے والے رہائشی یونٹس کا جائزہ لیا۔روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے تعمیر کیے جانے والے ہاؤسنگ یونٹس میں 410 میں سے 300 رہائشی یونٹس کو مکمل کر لیا گیا ہے۔ اور بقیہ رہائشی یونٹس کی جلد […]

image

میکسیکو میں چرچ کی چھت گرنے سے60 افراد دب گئے

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران چھت گرگئی اور ملبے تلے 60 سے زائد افراد دب گئے جن میں سے 10 نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔میڈیاکے مطابق میکسیکو کے چرچ کی چھت اْس وقت گری جب وہاں 100 سے زائد افراد ایک دعائیہ تقریب میں شریک تھے۔ ملبے […]

image

پیدائش سے ہی نچلے دھڑ سے محروم ’غانم المفتاح ‘ نے عمرہ ادا کیا

ریاض: قطر ورلڈ کپ میں عالمی سطح پر شہرت پانے والے خصوصی صلاحیتوں کے حامل ’غانم المفتاح ‘ نے عمرہ ادا کیا ہے۔قطری شہری غانم محمد المفتاح پیدائش سے ہی نچلے دھڑ سے محروم ہیں سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز ہیں اور انہیں ایک ہیرو کے طور پر جانا جاتا ہے۔گذشتہ برس قطر میں فٹبال […]

image

عمرے کےویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب پہونچی 16رکنی پاکستانی فیملی گرفتار

ریاض: عمرے کےویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والی فیملی کے 16 افراد کو آف لوڈ کر کے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر خالد انیس کے حوالے سے جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ملتان سے عمرے کے ویزے پر سعودی عرب جانے والی ایک فیملی سے […]

image

اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد ہی حقیقت بن سکتا ہے۔ سعودی سفیر

ریاض: واشنگٹن میں ریاض کی سفیرشہزادی ریما بنت بندر نے اس ہفتے سعودی عرب کے 93 ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کے ساتھ مملکت کے تعلقات کی ستائش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ’’ویژن 2030 میرے ملک کے لیے تبدیلی کا لمحہ ہے‘‘۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ جلد […]

image

فلسطین کا صدر مقام بیت المقدس ہونا چاہئے ۔ سعودی عربیہ

ریاض : فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے سعودی عرب کے سفیر نایف بن بندر السدیری سے رملہ میں ان کی اسناد تقرر وصول کیں۔السدیری فلسطین میں غیر مقیم سعودی سفارتی نمائندے ہونے کے ساتھ ساتھ القدس الشریف میں مملکت کے قونصل جنرل کے فرائض بھی انجام دیں گے۔ اسناد تقرر […]

image

کناڈا ئی ا نٹیلی جنس ایجنسیاں نجر کے قتل سے منسلک کسی بھی ہندوستانی کی شناخت میں ناکام

نئی دہلی: کناڈا کی انٹیلی جنس ایجنسیاں اب تک خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے جڑے کسی بھی ہندوستانی کی شناخت کرنے میں ناکام رہی ہیں جو واقعہ سے پہلے یا بعد میں براہ راست یا بالواسطہ طور پر کناڈا میں یا اس سے باہر آیا تھا۔ نجر کو رواں برس 18 […]

image

عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 100 افراد ہلاک

نینویٰ: عراق کے صوبہ نینویٰ کے ضلع ہمدانیہ میں منگل کی رات گئے شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے کم از کم 100 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہوگئے۔ بدھ کی صبح معلومات دیتے ہوئے عراقی سرکاری میڈیا نے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو […]

image

ہند۔امریکہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ۔امریکی سفیر

نئی دہلی: ہندوستان میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے منگل کو ہندوستان۔امریکی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام 20ویں ہندوستان۔ امریکہ اقتصادی چوٹی کانفرنس میں کہا کہ دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کے لئے مزید بلند نظر ویژن اپنانے کی ضرورت ہے ۔ گارسیٹی نے کہا کہ دونوں کو ایسے آرام دہ تعلقات کی […]

image