
ریاض: کل رات مکہ میں شدید بارش ہوئی جس سے سڑکیں زیر آب ہوگئیں۔ میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ انہوں نے دعائیں بھی کیں۔ القرآن چینل سے بارش کے دوران طواف کے براہ راست مناظر دنیا بھر میں دکھائے گئے۔ واضح رہے حرمین […]
تہران :اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سے جنگ جاری ہے جس میں ساڑھے سات ہزار افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔وہیں دوسری جانب ایران امریکہ کی طرف سے اسرائیل کی حمایت سے ناراض ہے۔ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھی تو اس کے خلاف نئے محاذ […]
کاراگانڈا :قزاقستان کے کاراگانڈاعلاقہ میں آج اسٹیل کی ایک بڑی کمپنی آرسیلر متل کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 21 افراد کی موت ہو گئی ۔ شنہوا نیوز ایجنسی نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اب تک 21 لاشیں برآمد ہو چکی ہیں اور 23 کانکن اب بھی کوسٹینکو کان […]
واشنگٹن: امریکی ریاست مین اسٹیٹ میں فائرنگ کے دو بڑے واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق اس سلسلے میں “شخص” کی شناخت کر لی گئی ہے جو “مسلح اور خطرناک” ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات دیر گئے ایک بیان میں،لیوسٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے کہا […]
کولبو:سری لنکا نے آزمائشی پروجیکٹ کے حصے کےطور پر بھارت سمیت سات ملکوں کے شہریوں کو مفت ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سری لنکا کی کابینہ نے اِن ملکوں کے سیاحوں سے ویزا فیس وصول نہ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔اِن ملکوں میں بھارت، چین، روس، ملیشیا، جاپان، انڈونیشیا اور تھائی […]
لندن: رشی سنک نے بدھ کو برطانیہ کے پہلے ہندنژاد وزیر اعظم کے طور پر ایک سال مکمل کر لیا، وہ اپنے پیشرو لِز ٹرس کی قلیل مدتی پریمیئر شپ کے ہنگاموں اور کئی قومی اور عالمی چیلنجوں کے درمیان 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میںآئے تھے۔43 سالہ کو ہاؤس آف کامنز میں حزب اختلاف کی لیبر […]
قاہرہ: چین نے اسرائیل اور حماس کے درمیان مشرق وسطیٰ کے خطے میں بڑے پیمانے پر جنگ چھڑنے کے خطرے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے لیے چین کے خصوصی ایلچی نے اتوار کو خبردار کیا کہ غزہ کی صورتحال سنگین ہے اور بڑے پیمانے پر زمینی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا […]
لندن : برطانوی ٹی وی چینل سکائی نیوز کے مطابق لندن میں یکم سے 18 اکتوبر کے دوران اسلام مخالف جرائم یا اسلاموفوبیا میں 140 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ اسی عرصے کے دوران یہودیت مخالف جرائم کے واقعات میں 1353 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔گذشتہ […]
بیت المقدس: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طوفان الاقصیٰ کے تناظر میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کو دیکھا ہے جس سے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر شہری ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ ایمنسٹی نے اس پر جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انسانی حقوق کی تنظیم […]
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف تقریبا چار سال بعد لندن سے براستہ دبئی پاکستان واپس آگئے ہیں۔ ان کا خصوصی طیارہ ان کے جانثار اور وفادار پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کے علاوہ صحافیوں سے بھراہوا تھا۔ ان کا خصوصی طیارہ قدرے تاخیر سے تقریبا دو بجے اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈ […]