
نئی دہلی،31مارچ (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے لکشمی نگر یونٹ کے تحت مشترکہ ہفتہ وار پروگرام کا انعقاد مدرسہ اظہار العلوم، آر ام پارک میں کیا گیا۔ جس میں یونٹ کے تمام سرکلوں کڑکڑڈوما، کورٹ، جگتپوری، تاج انکلیو، خوریجی، آرام پارک، سروجنی پارک، نیو لاہور، رمیش پارک، للتا پارک کے کار کنان […]
مرحومہ ایک بلند پایہ صابرہ اور شاکر ہ خا تو ن تھیں: تجمل حسین امام مسجد شوکت علی نئی دہلی ،30مارچ (میرا وطن نیوز ) جامع مسجد دہلی کے سابق شاہی امام سید عبد اللہ بخاری مرحوم کی بیوہ اور شاہی امام سید احمد بخاری کی والدہ گرامی سکینہ بیگم کے انتقال پر اظہار تعزیت […]
نئی دہلی ،30مارچ (میرا وطن نیوز ) شعبہ فارسی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایرانولوجی ہال میں ’ابوسعید ابوالخیر کی صوفیانہ تعلیمات اور ہندوستان میں ان کی مقبولیت‘کے عنوان سے توسیعی خطبے کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس خطبے کی مقرر خاص پروفیسر نشا ط منظر، شعبہ تاریخ و ثقافت، جامعہ تھیں، جبکہ صدر شعبہ پروفیسر […]
بلند شہر،23مارچ (میرا وطن نیوز ) انجمن آل اطہر رجسٹرڈ سانکھنی( برانچ دہلی) کے سابق جنرل سکریٹری مرحوم آغا مراد عباس ابن حاجی مرزارحمت علی مرحوم کے چہلم کے موقع پر 29مارچ بروز اتوار سہ پہر 3بجے درگاہ شاہ نجف سانکھنی بلند شہر میں ایک مجلس عزابرائے ایصا ل ثوا ب منعقد کی جا رہی […]
دہلی جل بورڈ نے اب عوام کےلئے جامع اصلاحاتی مہم کا آغاز کیا نئی دہلی، 19 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی کے شہریوں کو برسوں سے پریشان کر رہے پانی اور سیورکے مسائل کے حل کی سمت میں دہلی جل بورڈ نے وزیرآبی پرویش صاحب سنگھ کی صدارت میں زمینی سطح کے کئی اہم پروجیکٹوں […]
نئی دہلی ،15مارچ (میرا وطن نیوز ) ملک سمیت قومی راجدھانی کے سماجی ،ملی ،سیاسی شخصیات سمیت دانشورحضرات اور سرگرم رضا کاروں پر مشتمل وفد نے نئی دہلی میں ایران کلچر ہاﺅس کا دورہ کیا۔اراکین وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کے ہندوستان میں نمائندے ڈاکٹر عبد المجید حکیم الہٰی سے ملاقات کرکے […]
نئی دہلی،15مارچ (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی لوک سبھا سیٹ کے اندر تین اسمبلی حلقوں: بدر پور، چھتر پور، اور بجواسن میں سیوریج کے بنیا دی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے کروڑوں روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ خاص طو ر پر، بدر پور اسمبلی حلقہ کے لیے 236 کروڑ […]
نئی دہلی ،15مارچ (میرا وطن نیوز) اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن آف انڈیا (ایس جے ایف آئی) نے اتوار کو آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ کو نئی دہلی میں جاری گولڈن جوبلی تقریبات کے دوران ایوارڈ سے نوازا ۔اس موقع پر کئی دیگر افراد کو بھی اعزاز سے سرفراز کیا گیا ۔ایس جے ایف آئی […]
نئی دہلی،15مارچ (میرا وطن نیوز ) سنسکار پریرنا منچ نے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا جس میں اسرائیل-ایران تنازعہ اور ہندوستان پر اس کے ممکنہ اثرات پر توجہ دی گئی۔ ہفتہ کو اشوک وہار کے پرگتی مارکیٹ میں منعقدہ اس ورکشاپ میں دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر پربدھ مشرا شامل تھے جنہوں نے اس موضوع […]
نئی دہلی ،15مارچ (میرا وطن ) وزیر تعلیم اور کھیل آشیش سود نے اتوار کو نئی دہلی کے بلاک ای، کناٹ پلیس میں منعقد ’سنڈے آن سائیکل‘ فٹنس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس کا اہتمام مرکزی سرکار کی ’فٹ انڈیا موو منٹ‘ کے تحت کیا گیا تھا جس کا مقصد شہریوں کو […]