
ریاض :سبق ویب سائٹ کے مطابق فوربز نے دنیا کے طاقتور ترین 10 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس کو ترتیب دینے میں ملک کی قیادت، سیاسی اثرات، معیشت اور عسکری قوت کے علاوہعالمی اتحادات کو مد نظر رکھا گیا ہے۔فہرست میں سعودی عرب کو 9 ویں جبکہ امارات کو 10 ویں نمبر پر […]
اسلام آباد پاکستان میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 26 سے 29 اگست تک ملک بھر میں شدید بارش اور طوفان کا خطرہ ہے۔ ہوا کا نیا کم دباؤ 25 اگست کو خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہو گا۔جمعے کو محکمہ موسمیات کی […]
ریاض :سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں جنہیں یمن کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، انھوں نے ڈاکٹر راشد العلیمی صدرجمہوریہ یمن کو اپنے دستاویزات تقرری پیش کئے۔ اس سلسلہ میں قصر صدارت میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وزیر خارجہ یمن ڈاکٹر شایع زندانی نے بھی […]
غزہ: اسرائیل ایک طرف غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے ، دوسری طرف وحشیانہ بمباری کا سلسلہ مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم اور فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے ، اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسکول، بازار، مکانات اور فون چارجنگ پوائنٹ پر بمباری […]
مدینہ منورہ: زائرین حج وعمرہ بالخصوص عمر رسیدہ افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ اب غار حرا تک جانے کے لیے کیبل کاریں چلائی جائیں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے 2025 تک کیبل کار سسٹم شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو کہ تاریخی مقامات تک رسائی کو […]
لندن: برطانیہ کے ساؤتھ پورٹ شہر میں بچوں پر حملے اور ملک میں بڑے پیمانے پر فسادات کے بعد مسلم کمیونٹی کی تقریباً 75 فیصد خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند ہیں۔کائی نیوز نے یہ خبر اتوار کو‘مسلم ویمن نیٹ ورک یو کے چیریٹی’کے سروے کے حوالے سے دی۔رپورٹ کے مطابق فسادات سے […]
لاہور: سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کے دوران حادثات میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔ پشین کے ڈیم میں دو بچیاں گر کر ڈوب گئیں تاہم علاقہ مکین نے دو سالہ بچی کی لاش نکال لی۔مستونگ میں سیلابی ریلے میں معمر خاتون بہہ کر جاں بحق […]
اقوام متحدہ :اقوام متحدہ حقوق انسانی دفتر نے بنگلہ دیش بحران سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب تک تقریباً 650 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ تشدد، گرفتاریوں اور عدالتی حراست میں اموات کے واقعات کی غیر جانبدارانہ اور […]
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے فون پر محمد یونس سے بات کی ہے۔ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ہیں جن سے پی ایم مودی نےموجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس سلسلے میں انھوں نے ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک پوسٹ کر جانکاری دی ہے۔ پی ایم مودی […]
ڈھاکہ: اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 1971 میں بنگلادیش کے قیام کے بعد پہلی بار اقوام متحدہ کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آئندہ […]